نیا ناظم آباد رمضان کپ، ایشل فیلکن کی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیاناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کامران اکمل کی قیادت میں ایشل فیلکن نے ایس ایم ایس جمخانہ کو چودہ رنز سے شکست دی۔ جبکہ ہومینیٹی ڈور فائونڈیشن نے ماہد اسپورٹس کو 24رنز سے ہرایا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر ایشل فیلکن کی ٹیم نے پہلے مزید پڑھیں

الصغیر فائیو اے سائڈ ہاکی ، اختر حسین ٹیم کا فاتحانہ آغاز

الصغیر نائٹ سپر ہاکی لیگ کے آغاز کے موقع پر انڈر14کھلاڑیوں کامہمان خصوصی وآفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی گرائونڈ میں پہلی الصغیر نائٹ سپر ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا پہلے روز 2 میچز کا فیصلہ ہوا، پہلا میچ 14 سال سے کم عمر مزید پڑھیں

عمران خان کے وہ غیر مقبول فیصلے جن کا نقصان ٹیم کو ہوا

عمران خان کا شمار کرکٹ کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے آخری گیند تک لڑ کر میدان پر میچ جتوائے۔ یہ کامیابیاں سمیٹنے کے لیے جہاں عمران خان کو اپنے ساتھیوں کے مفید مشورے ملتے تھے وہیں انہوں نے کچھ ایسے بھی فیصلے کیے جن کی وجہ سے ٹیم کی یا تو جگ مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد فٹبال، شاہد میموریل کا فاتحانہ آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں ایک اور میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ شاہد میموریل نے خان برادرز ٹھٹہ کی ٹیم کو 2 گول سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیا ناظم آباد کے سرسبز گراؤنڈ میں برقی قمقموں کی روشنی میں فٹبال کا مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ،جنوبی افریقا کے278رنز

جوہانسبرگ (جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لیے، کپتان ڈین ایلگر 70، تیمبا بووما 67 ، کیگن پیٹرسن 64 ، ریان رکیلٹن 42 اور سریل ایروی 24 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ پہلے دن کا کھیل مزید پڑھیں

نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلیے اقدامات کررہے ہیں،افتخار بگٹی

کوئٹہ(جسارت نیوز)ڈپٹی کمشنر لسبیلہ افتخار بگٹی نے کہا کہ لسبیلہ انتظامیہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو سامنے لانے اور انہیں انڈور گیمز کے مواقع میسر کیلئے بھرہور اقدامات اٹھارہی ہے ،یوتھ امپاورمنٹ انیشیٹیٹیو پروگرام کے تحت مختلف انڈور گیمز کا انعقاد نوحوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی جانب اہم قدم ہے ،ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد کرکٹ ، عالمگیر جم خانہ اور رحمٰن ہیلتھ کیئر کی کامیابی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ عالمگیر جمخانہ اور رحمن ہیلتھ کیئر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں عالم گیر جمخانہ نے ہیلا ڈوس آئس کریم کو بہتر رنز سے شکست دی۔ عالمگیر مزید پڑھیں

فٹ ہوں ، کارگردگی سے ناقدین کو جواب دوں گا ، عمر اکمل

لاہور (جسارت نیوز )پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ ان کا کام ہر پلیٹ فارم پر پرفارم کرنا ہے۔31 سالہ کرکٹر نے یہ باتیں اپنے تازہ انٹرویو کے دوران کہیں انہوں نے کہا کہ میرا کام ہے کہ جو بھی موقع آئے پرفارم کرنا باقی سلیکٹرز، کپتان اور کرکٹ مزید پڑھیں

کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ، فیضان نے نعیم النصیر کو شکست دیدی

کے پی ٹی اسنوکر چمپئن شپ ٹورنامنٹ میں فیضان احمد شاٹ کھیل رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں جاری پہلا کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ 2022 میں فیضان احمد نے نعیم النصیر کو 3-0 فریمز سے مات دے دی۔میچ کے دوسرے فریم میں فیضان احمد کا 70 کا بریک بہت شاندار مزید پڑھیں

واپڈا نے قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے ٹائٹلز جیت لیے

نیٹ بال کا کھیل بھی دیگر کھیلوں کی طرح دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے اس کھیل کو زیادہ تر خواتین بہت شوق سے کھیلتی ہیں۔ یہ آسٹریلین کھیل ہے اور پاکستان میں اس کھیل کی ترقی کے لئے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کوشاں ہے۔ پاکستان نے اس کھیل میں بین الاقوامی سطح پر کئی مزید پڑھیں