کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل پنجاب ویک اینڈ اسکول چمپئن شپ کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دار ارقم اسکول لاہور اور فیصل آباد کے ڈویژنل پبلک اسکول کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔2 روزہ پنک بال فائنل براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ کا پہلا سیشن شام 4 سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیوچر پروگرام کے حوالے سے پیش رفت کا امکان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں آئندہ فیوچر پروگرام کے حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان ہے۔مختلف امور پر غور کرنے کے لیے بورڈز کے چیف ایگزیکٹوز سر جوڑ کر بیٹھیں گے، 2023ء کے بعد سرکل کے لیے باہمی سیریز اورعالمی ایونٹس کے معاملات زیر غور آئیں گے۔ پاکستان 2025 کی چیمپئنز مزید پڑھیں
عالمی اسنوکر چمپئن شپ کوالیفائی ،یوکرین کی فتح
کیف (جسارت نیوز)یوکرین کے نوجوان لولیان بوئیکو نے اسنوکر کوالیفائنگ راؤنڈ میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو شکست دے کر اپنی پہلی عالمی چیمپئن شپ کی فتح کا جشن منایا۔لولیان بوئیکو 16 سال کی عمر میں اسنوکر کوالیفائنگ میں حصہ لینے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے، انہوں نے جارجیو مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات یاد گار لمحہ ہے، حیدر حسین
لاہور(جسارت نیوز):لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا کی دعوت پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدر حسین نے لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی 21ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران حیدر حسین نے لاہور قلندر کے کپتان ٹیسٹ کرکٹر شاہین مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ، رئیل ٹائم کامیاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیاناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے، رئیل ٹائم پراپرٹی اور عالمگیر جمخانہ کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ نیاناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں رئیل ٹائم پراپرٹی نے ایس ایم ایس جمخانہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد16 رنز سے شکست دی مزید پڑھیں
میچ سے قبل سلیکشن کے فیصلے میرے ہیں‘ بابراعظم
لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ کپتانی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ٹیم سلیکشن کے تمام فیصلے خود کررہا ہوں۔ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے والی ٹیم بہترین ٹیم تھی، کپتانی کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں
شوق اپنی جگہ، بیٹے کو کرکٹر نہیں بنائوں گا، سرفراز احمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا عبداللہ کرکٹر بنے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے عبداللہ کی کرکٹ میں دلچسپی ہے لیکن میں نہیں چاہتا کہ وہ کرکٹر مزید پڑھیں
ناظم آباد رمضان فٹبال کپ ، عبدل کلب نے بنارس یو نا ئٹیڈ کو ہرا دیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں عبدل ایف سی نے بنارس یونائیٹڈ کو 8 گولوں سے شکست دے کر گروپ سی سے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن کرلیے ہیں۔ نیاناظم آباد فٹ بال گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں عبدل ایف سی اور بنارس مزید پڑھیں
سرفراز ہی کپتان رہیں گے ، تبدیلی پر غور نہیں ہورہا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کے کپتان کی کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، سرفراز ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا۔نیاناظم آباد اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم مزید پڑھیں
کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی،عمر انٹرپرائز کی کامیابی
کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی میں مہمان خصوصی علی اقبال کو مین آف دی میچ انعام دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان عمر ایسوسی ائٹس کر کٹ ٹرافی میں کھیلے گئے میچ میں عمر انڑ پرائززنے ساؤتھ اینڈ کلب کو 9 رنز سے شکست دیدی،میچ کی مزید پڑھیں