ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کراچی پیس رمضان ٹیپ بال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں 15 اپریل سے منعقد ہونے والے 7 روزہ کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے فائدہ اٹھانا چاہیے تھا ، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیا ناظم آباد کارپوریٹ کپ کے افتتاح کے موقع چیئرمین عارف حبیب کے ہمراہ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی نگراں مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کورونا پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے، رمیز راجا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایلیسن ریسک اور بلینڈا چارلسٹن اوپن ویمنز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں
چارلسٹن(جسارت نیوز)ایلیسن ریسک نے کیتھرین میک نیلی، بلینڈا بنچچ نے شی یو وانگ اور چن وین زینگ نے سلون سٹیفنز کو شکست دے کر چارلسٹن اوپن ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈبلیو ٹی اے کے دلچسپ مقابلے کیرولینا میں جاری ہیں۔
کھیل امن کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،امتیاز شیخ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کھیلوں کے رشتے بین الاقوامی سطح پر امن کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ،پاکستان آج بھی اپنے ہمسائیوں کے ساتھ کھیلوں کے ذریعے خوشگوار تعلقات بنانے کا حامی ہے ،ہمارے تمام اولمپئنز اور کھلاڑی پاکستان کے امن کے سفیر ہیں۔ ان خیا لات کااظہارسندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر مزید پڑھیں
کرکٹ کی بحالی میں پنجاب پولیس کابھرپور کردار رہا، سردار علی خان
لاہور (جسارت نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب رائو سردار علی خان نے پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے پر امن انعقاد پر لاہور اور راولپنڈی پولیس کے سپروائزری افسران اورپولیس ٹیموں کو شاباش دی ہے۔ آئی جی پنجاب نے دوران سیریز سکیورٹی اورٹریفک کے بہترین انتظامات یقینی بنانے پر پولیس ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف
لاہور(جسارت نیوز) 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی گن گانے لگے۔سیریز کے نمایاں ترین پرفارمر بن میکڈمورٹ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھتے ہیں کہ آج پاکستان میں آخری صبح ہے، بہترین مہمان نوازی اور سنہری یادوں کے ساتھ پاکستان کا شکریہ، حقیقی معنوں میں پاکستان مزید پڑھیں
ون ڈے ،ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،امام الحق اور شاہین آفریدی کی ترقی
دبئی(جسارت نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت پاکستانی بیٹسمین امام الحق ون ڈے میں تیسری جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ساتویں پوزیشن پرآگئے۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ امام الحق 7 مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے 200 وکٹیں لینے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے 22 سال کی عمر میں 200 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی20 انٹرنیشنل میں 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ میچ مزید پڑھیں
بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ نامزد
کراچی (اسٹاف رپورٹر):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو نامزد کیا ہے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پلیئر آف مزید پڑھیں