سی ایس پی کرکٹ میلہ سی ایس پی اسٹارز نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرکٹ اسکول پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سی ایس پی کرکٹ میلہ سی ایس پی اسٹارز نے جیت لیا ۔سی ایس پی کرکٹ اکیڈمی کلفٹن گرائونڈ پر منعقدہ فائنل میں سی ایس پی تھنڈرز کو 10 وکٹوں سے شکست ہو گئی ۔ فائنل میں سی ایس پی تھنڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

پہلا خان افسر میموریل کر کٹ لیگ ،ینگ پاک فلیگ کلب فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ رانا کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام پہلا خان افسر میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ پہلے سیمی فائنل میں ینگ پاک فلیگ سی سی نے سٹی جیم خانہ کو 40رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،میچ کی نمایاں بات یاسر صدیقی مین آف دی میچ قرار پائے محمد وسیم مزید پڑھیں

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا نے چھٹے ٹائٹل پر نظریں مرکوز کرلیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے چھٹے ٹائٹل کے حصول پر نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ پاکستان کپ کی دفاعی چمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلوچستان کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج صبح 10بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں تماشائیوں کے مزید پڑھیں

سندھ سپر لیگ فٹبال،لیاری فائٹرزفائنل میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں جاری سندھ سپر لیگ فٹبال لیاری فائٹرز اور لاڑکانہ لیوپرڈز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں۔ پہلا سیمی فائنل لاڑکانہ لیوپرڈ اور حیدرآباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول اسکور نہ مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن پاکستان کا مستقبل ہے، اسٹیفن بلوشر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جرمنی سے تعلق رکھنے والے دنیائے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دو بار کے سلور میڈلسٹ اولمپیئن اسٹیفن بلاکر (بلوشر) نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی دعوت پر اہلیہ کے ساتھ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کا دورہ کیا۔ اسٹیفن بلوشر کے ایچ اے پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے،اسٹیڈیم میں باجے لانے پر پابندی عائد

لاہور: پاکستانی بلے باز امام الحق آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاٹ کھیلتے ہوئے،شائقین کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے حق میں نعرے لگارہی ہے لاہور (سید وزیر علی قادری)پی سی بی نے شائقین کرکٹ سے انٹرٹینمنٹ کا اہم ذریعہ چھین لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے شائقین کو اسٹیڈیم میں باجا مزید پڑھیں

اسپنر عبدالقادر بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

ثقلین مشتاق قذافی اسٹیڈیم میں مرحوم عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کو پولاک پیش کررہے ہیں لاہور(نمائندہ خصوصی )سابق لیجنڈری اسپنر عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف مزید پڑھیں

فیفا رکنیت کی بحالی ، پاکستان کے حق میں 195ممالک کے ووٹ

دوحہ: فیفا کانگریس کے دوران پاکستانی وفد کا گروپ فوٹو دوحہ(نمائندہ خصوصی )فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) میں پاکستان کی رکنیت بحال ہونے کی نئی امید جاگ اٹھی کیوں کہ 195 رکن ممالک نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ فیفا کانگریس نے خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی ،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے3میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے  میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 348رنز کے جواب میں349 کا کا ریکارڈ  ہدف عبور کرکے تاریخ رقم کردی اورتین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی. بابر اعظم نے 83گیندوں پر114رنز بنائے جبکہ امام الحق مزید پڑھیں