شہیدحاجی مرتضیٰ بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کپتان ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاک زمیندار فٹبال کلب کے زیراہتمام موسیٰ لاشاری فٹبال کلب کے تعاون سے پہلا آل کراچی شہید حاجی مرتضیٰ بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل شرافی محمدن اور اسماعیل میموریل کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں ایک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کپ , بلوچستان سندھ کو ہراکر فائنل میں داخل
ملتان: پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر، چھوٹی تصویر میں حسیب اللہ سنچری بنانے کے بعد دادوصول کرتے ہوئے ملتان( نمائندہ خصوصی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان نے حسیب اللہ کی سنچری کی بدولت سندھ کو مزید پڑھیں
ایرانی خواتین کو وعدے کے باوجود فٹ بال میچ دیکھنے سے روک دیا گیا
مشہد: ایران کے شمال مشرقی شہرمشہد میں واقع اسٹیڈیم میں سیکڑوں خواتین کواپنی قومی ٹ بال ٹیم کا لبنان کے خلاف ورلڈکپ کاکوالیفائنگ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے اورانھیں ٹکٹ خرید کرنے کے باوجود اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشہد کے امام رضااسٹیڈیم مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرا دیا
ویب ڈیسک — لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈن ڈے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلیا نے نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 314 رنز کا ہدف دیا تھا جب کہ پاکستان کی پوری ٹیم مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈے 4کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔انجری اور کووڈ مسائل سے دوچار آسٹریلین ٹیم نے میچ مزید پڑھیں
فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلیے ٹرائلز کا اعلان
لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے انڈر 23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں یکم اور 2 اپریل ٹرائلز منعقد ہونگے ۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر کی قیادت میں قومی ہاکی مزید پڑھیں
سندھ سپر لیگ ، ٹیموں کے کپتانوں اور آفیشلز کے اعزاز میں تقریب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف کراچی میں سندھ سپر لیگ کے آفیشلز اور کپتانوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار سید سرفراز علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے تقریب میں موجود تمام لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرسید یونیورسٹی کھیلوں کے فروغ مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے ،نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈکو 7وکٹوں سے ہرادیا
مائونٹ مینگنوئی(جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے 3ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میںنیدر لینڈز کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کو3 میچز کی سیریز میں 1-0کی برترتی حاصل ہوگئی ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ 2اپریل اور تیسرا میچ 4اپریل کو کھیلا جائے گا۔منگل کو مائونٹ مینگنوئی میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
پاکستان مکسڈ مارشل فیڈریشن کے تحت سیمینار کا انعقاد
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے زیراہتمام ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ پی ایس بی جمنازیم کوئٹہ میں نیشنل مکسڈ مارشل آرٹس ریفری اور ججز کا ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد ریفری اور ججز کو مکسڈ مارشل آرٹس کے حوالے سے آگاہی اور قوانین کے حوالے سے معلومات مزید پڑھیں
سہ ملکی ٹی 20سیریز، ملائیشیا نے پاپوا نیو گنی کو 8رنز سے ہرا دیا
کیرتی پور(جسارت نیوز)سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ملائیشیا نے پاپوا نیو گنی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8رنز سے شکست دے دی، منگل کو کیرتی پور میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنائے، پاپوا نیو گنی کی مزید پڑھیں