ایشیا کپ کی تیاریاں ، پاکستان ہاکی ٹٰم کا دورہ یورپ طے پا گیا

  لاہور(نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ طے پا گیا، قومی ٹیم اس دورے میں 7 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔سیکریٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی 22اپریل کو یورپ روانگی کا پلان بنایا جا رہا ہے، جہاں وہ اسپین، ہالینڈ، بیلجیم اور مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔ قومی ٹیم میگا ایونٹ میں صرف ایک میچ جیت سکی۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی، جہاں سے کھلاڑی اپنے اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مخالفت کا میرے پاس کوئی جواز نہیں، محمد آصف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ ان کے پاس وزیراعظم عمران خان کی مخالفت کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد آصف نے وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ محمد آصف نے لکھا کہ مزید پڑھیں

وائٹ بال سیریز کے تمام میچ ہم جیتیں گے، فخر زمان

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے خلاف تمام وائٹ بال سیریز جیتنے کی امید ظاہر کی ہے۔ فخر زمان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وائٹ بال کرکٹ میں اچھی فارم ہے اور رنز ہو رہے ہیں جس کی خوشی ہے، اس سیریز میں ہم پورے پوائنٹ لینے مزید پڑھیں

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا

لاہور: قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا۔ ویمنز کرکٹ سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی، ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری ٹیسٹ انگلینڈ شکست کے دروازے پر

سانٹو ڈومنگو(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک مہمان انگلش ٹیم نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 103رنز بنا لیے اور میزبان ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف10رنز کی برتری حاصل کی ہے ۔ویسٹ انڈیز نے تیسرے روز آٹھ وکٹوں مزید پڑھیں

سندھ سپر لیگ،ملیر بازیگرنے بینظیرآباد کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام سندھ سپر لیگ کے بارہواں میچ ملیر بازیگر اور بینظیرآباد لائنز کے درمیان کھیلا جو ملیر بازیگر نے 5-3 سے جیت لیا۔ ملیر بازیگر کے عامر نے 12 اور 16ویں منٹ میں 2 گول اسکور کیے، محمد وحید نے 20ویں منٹ میں 1 مزید پڑھیں

پاکستان کپ کا سیمی فائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا

ملتان(جسارت نیوز )ڈومیسٹک سیزن کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ کا سیمی فائنل مرحلہ آج سے کھیلا جائے گا۔آج اور بدھ کو ہونے والے دونوں سیمی فائنلز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل بھی یکم اپریل کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ دفاعی چمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن کا مزید پڑھیں

شاداب خان کی ون ڈے میچز میں شرکت مشکوک

لاہور(نمائندہ خصوصی ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازآل راؤنڈر شاداب خان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے 2 ون ڈے میچز میں شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرایع سے ملنے والی خبر کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان تاحال فٹنس مسائل سے مکمل طور پر نجات نہیں پاسکے، آسٹریلیا کے خلاف 29 مارچ سے شروع ہونے مزید پڑھیں

بابر اعظم اور رضوان کے خلاف پلان خود بنائوں گا ، ایڈم زمپا

لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم میں شامل لیگ اسپنر ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی اسٹرینتھ کا پتہ ہے، ان کے خلاف پلان خود بنائوں گا۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی ایڈم زمپا کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی عرصے سے ون ڈے مزید پڑھیں