قومی ٹیم نے ورلڈکپ 1992کی کامیابی کو یادگار لمحہ قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ورلڈکپ 1992کی کامیابی کو زندگی کا یادگار لمحہ قرار دے دیا۔سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ جب پاکستان نے ورلڈکپ جیتا، اس وقت سات سال کا تھا، 1992ورلڈکپ کی کامیابی کو جب بھی یاد کرتے ہیں، فخر اور مزید محنت کرنے کا جذبہ پیدا ہوتاہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

عبدالرشید کرکٹ،اعظم اسپورٹس نے نیسٹ جم خانہ کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کاسو آرگنائزنگ کمیٹی پاکستان اور نیو نیسٹ جم خانہ کے زیرِ اہتمام پہلا عبدل رشید انوی ٹیشن T20کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے،پہلے میچ میں اعظم اسپورٹس نے نیو نیسٹ جم خانہ کو 19رنز سے شکست دیدی، پا ک مجاہد گرائونڈ پراعظم اسپورٹس نے 176رنز کا ٹارگٹ دیا، انور مزید پڑھیں

سندھ سپر لیگ فٹبال :حیدرآباد ٹائیگر نے بینظیرآباد لائنز کو شکست دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام سندھ سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں حیدرآباد ٹائیگر نے بینظیر آباد لائنز کو ایک گول سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے محمد سمیع نے69 ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔ نویں میچ میں لیاری فائٹرز اور سکھر ڈولفن کی ٹیم مزید پڑھیں

دبئی ایکسپومیں کشمیر پریمئر لیگ شوکیس کا انعقاد

دبئی: ارشد خٹک دبئی ایکسپو میں کشمیر پریمیئر لیگ شوکیس کا افتتاح کرتے ہوئے دبئی (جسارت نیوز) دبئی میں جاری ایکسپو میں پا کستان پو یلین کی کشمیر گیلری میں 3 روزہ کشمیرپر یمیئر لیگ شو کیس کے عنوان سے: میگنیفسنٹ (Magnificent) کشمیر اپنی پریمیئر لیگ کے ساتھ:جمعہ سے شروع ہو گئی۔ پا کستان، آزاد مزید پڑھیں

یوم پاکستان نمائشی ہاکی میچ گلبرگ کلب نے جیت لیا

مہمان خصوصی طارق نیازی ہاکی نمائشی میچ کی فاتح ٹیم گلبرگ کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی ( اسٹاف رپورٹر)یوم پاکستان کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت گلبرگ ایچ سی اور بلدیہ ایچ سی کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

پاکستان کو لاہور ٹیسٹ میں شکست ، سیریز آسٹریلیا کے نام

لاہور : آسٹریلوی ٹیم کا پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں فتح کے بعد ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور(سید وزیر علی قادری)آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو115رنز سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز 1-0سے جیت لی اور پہلی “بینوقادر ٹرافی “اپنے نام کرلی۔پاکستانی ٹیم 351رنز ہدف کے تعاقب میں 235رنز ہی مزید پڑھیں

پاکستان، آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: پچز پر تنقید اور رنز کے انبار، لیکن فتح پھر بھی آسٹریلیا کے نام

پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے سے بھی محروم ہو گئی ہے۔ سیریز میں کامیابی کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے 72 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر  لی۔

تیسرا ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور: آسٹریلیا نے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کو 115  رنز سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز قومی ٹیم 351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 235 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، آسٹریلوی اسپنر مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا نے لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو 115رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ میچ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان کی پوری ٹیم 351 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 235 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پانچویں دن پاکستان کی پہلی مزید پڑھیں

روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی

لندن (جسارت نیوز)روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر رواں سال عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر بدھ کے روز یوکرین میں جنگ شروع کرنیکی وجہ سے رواں سال ہنگری میں ہونے والی عالمی چمپئن شپ میں حصہ لینے مزید پڑھیں