کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 32سالہ بیٹسمین نے لاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے 151اننگز میں 8000رنز مکمل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ،ڈسٹرکٹ ویسٹ کی پہلی پوزیشن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایونٹ کا انعقاد تائیکوانڈو کراچی کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر بھٹائی رینجرز بریگیڈیئر محمّد شبیر خان تھے۔ ان کے ہمراہ وی سی این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، وی سی کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر ناصرہ خاتون اور سی ای او پی ٹی عمر سعید۔ اختتامی تقریب میں دیگر کئی مزید پڑھیں
بنگلادیش نے 25سال بعد جنوبی افریقاکو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
سنچورین (جسارت نیوز)بنگلا دیش نے میزبان ملک جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔عالمی کرکٹ کے افق پر 1997میں نظر آنے والی بنگلا دیش کرکٹ ٹیم بالآخر اپنے ملک سے باہر پہلی مرتبہ سیریز جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔جنوبی افریقا کے سپر اسپورٹس پارک سنچورین کے ڈے مزید پڑھیں
آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کے لیے آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی وائٹ بال اسکواڈ کے 14ارکان چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں۔لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ایرون فنچ کے علاوہ سین ایبٹ، جیسن بہرن ڈورف، نیتھن ایلس، بین مکڈرموٹ، مزید پڑھیں
پچیں بنانے کیلیے آسٹریلوی ماہرین کی خدمات طلب
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈراپ اِن پچز کے لیے آسٹریلوی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلیں۔ترجمان پی سی بی کے مطابق آسٹریلوی کنسلٹنٹ اپریل میں پاکستان آئیں گے اور مختلف وینیوز کا جائزہ لیں گے۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے پچزکی تیاری کے لیے مٹی بھی درآمد کرنے کا معاہدہ کیا مزید پڑھیں
عالمی فٹ بال کی 2 بڑی ٹیموں کا مقابلہ مشہور ویمبلے اسٹیڈیم میں ہو گا
لندن (جسارت نیوز)یورپئین چمپئینز لیگ کا سب سے بڑا میچ عالمی فٹ بال کی دو بڑی ٹیموں کے مابین یکم جون کو لندن کے مشہور ویمبلے اسٹیڈیم میں ہو گا۔دفاعی چمپئن اٹلی اور کوپا امریکا کی فاتح ارجنٹینا کے مابین ہونے والے اس میچ کا شائقین فٹ بال کو شدت سے انتظار ہے۔ یو ای مزید پڑھیں
سونیجا سولجرز نے کھتری پریمئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
کھتری پریمئر لیگ کی فاتح ٹیم سونیجا سولجرز کے کپتان مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونیجا سولجرز نے آل رائونڈر حبیب اللہ کی ناقابلِ شکست نصف سنچری 61 رنز اور 2 وکٹوں کی بدولت کھتری پریمیر لیگ ٹی20. کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ، اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کراچی مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ، آخری روز پاکستان کو جیت کیلیے 278رنز درکار
لاہورٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بلے باز کے شاٹ کھیلنے پر آسٹریلوی فیلڈر کا جمپ کرنے کا شاندار انداز لاہور(سید وزیر علی قادری)بینو قادر ٹرافی کا آخری ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے 351رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے پر اعتماد آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی شان دار بیٹنگ، کراچی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا
ویب ڈیسک — پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی شان دار بیٹنگ کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا کراچی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا ہے۔ میچ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان کو جیت کے لیے 314 جب کہ آسٹریلیا کو مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ میں بننے والے نئے ریکارڈز
کراچی — پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ تو ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شان دار اننگز کے دوران کئی ریکارڈز بنا ڈالے۔ 196 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سینچری نے جہاں انہیں پاکستان کا مزید پڑھیں