اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سات ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بن گئے

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اظہر علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سات ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بن گئے ہیں۔ اظہر علی نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا۔ وہ پاکستان ٹیم کی پہلی اننگز مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کا میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 351 رنز کا ہدف

ویب ڈیسک —  پاکستان کے خلاف لاہور میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 351 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔ مہمان ٹیم نے چوتھے روز بغیر کسی مزید پڑھیں

اظہر علی 7 ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بن گئے

اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں7ہزار رنز بنانے والے کھلاڑیوں میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے اس کھلاڑی نے آسڑیلیا کے خلاف لا ہور میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن اپنی78 رنز کی اننگ کے دوران یہ سنگ میل عبورکیا۔آسڑیلیا ہی کے خلاف لارڈز مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق 500رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق کم ترین اننگز میں 500 رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ عبداللہ شفیق نے اب تک 5 ٹیسٹ میچز کی 8 اننگز میں 74.28 کی اوسط سے 520 رنز اسکور کیے ہیں جن میں ایک سنچری اور 4 نصف سنچریاں شامل مزید پڑھیں

کے پی ٹی گولڈکپ،مدھومحمدن فاتح

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی گولڈ کپ انویٹیشن ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا اختتام شاہد میموریل فٹبال کلب کی پینالٹی شوٹ آؤٹ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول کی فتح کی صورت میں کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈ میں ہوا۔ شاہد میموریل نے مدھو محمدن کو 4-3 سے شکست دی ہے۔ میچ مزید پڑھیں

کھتری پریمئر لیگ، سونیجا سولجرز فائنل میں داخل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونیجا سولجرز نے حننان خان کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی 41 رنز اور تباہ کن بولنگ صرف 3 رنز کے عوض3 وکٹوں اور فاتح کپتان الیاس منیم کی طلسماتی بولنگ 15 رنز کے بدلے 4 وکٹوں کی بدولت کھتری پریمیر لیگ سیزن1 ٹوینٹی20 کرکٹ میں ناقابل شکست مد مقابل بچھڑ ا واریرز کو مزید پڑھیں

کرکٹ کے قلندرز اب ہاکی کے بھی قلندرز بنیں گے ، شہلا رضا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی فاتح لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا اور لاہور قلندر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے ڈائریکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید ٹرافی کے ہمراہ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن سندھ کی جنرل منیجر، کے ایچ اے کی چیئرپرسن و صوبائی وزیر ترقی مزید پڑھیں

یوم پاکستان ہاکی نمائشی میچ پاکستان وائٹس نے جیت لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام یوم قرارد اد پاکستان کے موقع پر نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پی ایچ ایف کی جانب سے نمائشی میچ میں کھیلنے والی ٹیموں نے پاکستان مزید پڑھیں

سندھ سپر لیگ، ملیر بازیگراور سکھر ڈولفن کا میچ برابر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے تحت سندھ سپرلیگ فٹبال 2022 میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ لیگ کا چوتھا میچ ملیر بازیگر اور سکھر ڈولفن کے درمیان کھیلا گیا جوکہ 3-3 گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ ملیر بازیگر کے نعیم نے مزید پڑھیں

عالمی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی حکمرانی برقرار

دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں بابر اعظم کی پہلی اور بھارت کے ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ جنوبی افریقاکے کوئنٹن ڈی کوک ایک درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر مزید پڑھیں