کراچی :سندھ آرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر دوسری انٹر کلب آرچری چیمپین شپ آج منعقد ہوگی ۔ اس سلسلے میں سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے چیئر مین امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان کی مناسبت سے دوسری انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد نیا ناظم آباد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کپ کرکٹ کا نواں راؤنڈ مکمل
لاہور:سینٹرل پنجاب نےرضوان حسین کی سنچری کی بدولت خیبرپختونخوا کو 15 رنز سے ہراکر پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں روشن کرلی ۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مزید پڑھیں
شان ٹیٹ پاکستانی نوجوان بولرز کے ساتھ کام کرنے پر خوشی سے سرشار
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلوی فاسٹ بولنگ کوچ شان ٹیٹ پاکستانی نوجوان بولرز کے ساتھ کام کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں بولنگ کوچ نے کہا کہ مجھے پاکستان کے نوجوان تیز گیند بازوں کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوشی ہے۔شان ٹیٹ کا مزید پڑھیں
دل کے عارضے میں مبتلا اوپنر عابد علی مکمل فٹ
لاہور: دل کے عارضے میں مبتلا اوپنر عا بد علی مکمل فٹ ہوگئے ہیں اور انہوں نے ڈاکٹرز کی اجازت سے باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا بھی آغاز کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے سے محروم رہنے والے اوپنر نے اب سری لنکا کے دورے پر نظریں لگالی ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے جولائی اگست میں سری مزید پڑھیں
ارجنٹائن: فٹبال میچ کے بعد تماشائیوں کے کھلاڑیوں پر بوتلوں سے وار
بیونس آئرس: ارجنٹائن میں فٹبال کی روایتی حریف ٹیموں کے میچ کے بعد بپھرے تماشائیوں نے کھلاڑیوں پر بوتلوں سے وار کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بوکا جونیئرز اور ریورز پلیٹ کے روایتی حریفوں کا میچ دیکھنے والے تماشائیوں کا فل ہاس تھا، تابڑ توڑ حملوں کے باوجود پہلے ہاف میں کوئی مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 90 رنز بنا لیے
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا یہ آخری میچ ہے، اس سے قبل راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے تھے۔
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پہلی مرتبہ قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کھیلا
لاہور(نمائندہ خصوصی)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 13سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تاریخی میچ میں مدِ مقابل ہیں ۔دلچسپ بات یہ کہ مہمان ہی نہیں بلکہ پاکستان کی ٹیم کا بھی کوئی رکن اس سے پہلے قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔اظہرعلی کے کیرئیر کا 94واں ٹیسٹ ہے اور مزید پڑھیں
الیکس پائیک کی نگرانی میں انڈر 15 فٹبال ٹرائلز کا آغاز
کراچی : کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل فٹبال کوچ الیکس پائیک انڈر15کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سوئنڈن ٹاؤن فٹبال کلب کوچ الیکس پائیک کی نگرانی میں کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کا آغاز ہوگیا۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا اسٹیڈیم کا مزید پڑھیں
مارنس لبوشین نے صفر پر آئوٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی
لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلوی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مارنس لبوشین ٹیسٹ کیریئر میں پاکستان کے خلاف مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوگئے۔مارنس لبوشین لاہور میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ تھما بیٹھے۔ وہ حالیہ ٹیسٹ سیریز میں دوسری مرتبہ صفر پر مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 232 رنز بنا لیے
لاہور: پاکستان آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اورآخری ٹیسٹ کے پہلے روز شائقین دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے،دوسری تصویر میں مہمان بلے باز شاٹ کھیلتے ہوئے لاہور(سید وزیر علی قادری)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں13سال کے طویل عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں لوٹ آئیں۔شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ کے باعث آسٹریلیا مزید پڑھیں