@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو آج 15 برس بیت گئے
اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو آج18 مارچ بروزجمعہ کو15 برس بیت گئے بوب وولمر نے انگلستان کی نمائندگی کی اور کیرئیر میں19 ٹیسٹ ،چھ ایک روزہ میچ اور 350فرسٹ کلاس میچ کھیلے تھے انہیں2005 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقررکیا گیا تھا حکومت پاکستان نے بوب وولمر کی وفات مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف بابراعظم کی شاندار 196 رنز کی اننگز، کئی نئے ریکارڈز اپنے نام کرلیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سہ ملکی سیریز،پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
شارجہ(جسارت نیوز) پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارتی بلائنڈ ٹیم کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی۔شارجہ میں کھیلی جارہی سہ ملکی سیریز کے اہم میچ میں قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف 164رنز کا ہدف تین وکٹوں پر19 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ بدرمنیر اور راشد نے 64، 64 رنز بنا کر جیت مزید پڑھیں
بابر اعظم ، عبداللہ شفیق اور رضوان نے میچ ڈرا کراکر دل جیت لیے ، شائقین
کراچی ( سید وزیر علی قادری) پاکستان اور اسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے تیسٹ میچ کا اختتام جہاں سنسنی خیز رہا وہیں شائقین کرکٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کئی عالمی ریکارڈ پاش پاش کرنے والے بابر اعظم ، عبداللہ شفیق اور قومی ٹیم کو شکست سے ڈرا کی طرف لے جانے مزید پڑھیں
کھیلوں کے فروغ کیلیے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں،درا بلوچ
کوئٹہ(جسارت نیوز)ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان درابلوچ نے آل پاکستان مارشل آرٹس فیسٹول کا افتتاح کردیا،فیسٹیول میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے کوئٹہ میں پہلی بار مارشل آرٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا ہے۔پی ایس بی ہال مزید پڑھیں
چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ، بابر اعظم نے کئی ریکارڈتوڑدیے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کپتان بابر اعظم سمیت پاکستانی بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے ریکارڈز بھی قائم کردیے۔ایک بڑے ہدف کے تعاقب میں بابر اعظم اور نوجوان عبداللہ شفیق نے عمدہ کھیل سے میچ کا نقشہ بدل دیا۔پاکستان نے ایک واضح شکست مزید پڑھیں
اینٹی ڈوپنگ آگاہی مہم تربیتی کیمپس میں لازمی حصہ قار
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اینٹی ڈوپنگ آگاہی مہم کو تربیتی کیمپوں کا لازمی حصہ قرار دے دیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے میڈیا ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں گزشتہ روز پاکستان اسپورٹس بورڈ کے متعلقہ میڈیکل ونگ کو باقاعدہ ہدا یات جاری کر دی گئیں ، پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام مزید پڑھیں
ایشیا ہاکی کپ، 32کھلاڑی کیمپ میں شریک
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کی بہترین تشکیل کے سلسلے میں 32 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے ۔ قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر دو سیشن منعقد کرائے جارہے ہیں۔ ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ مزید پڑھیں
داؤد اسپورٹس نے بدر جعفری کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) زیڈ اے اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں داود اسپورٹس نے آغا خان جمخانہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بعد ازاں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی جاوید احمد خان سابق صدر کے سی مزید پڑھیں