کراچی (اسٹاف رپورٹر)کینڈی لینڈ کمپنی پرائیوٹ لمیٹڈ کے تعاون سے کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں جاری کینڈی لینڈ فٹبال لیگ میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد غریب شاہ یونین نے کینڈی لینڈ پینتھر کو2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیدی۔کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںکینڈی لینڈ پینتھرکے مد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ لیگ 2، اومان کی ٹیم 36 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
شارجہ(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں اومان کی ٹیم36پوائنٹس کے ساتھ پہلے، ا سکاٹ لینڈ کی ٹیم دوسرے اور یو اے ای تیسرے نمبر پر ہے۔ ورلڈ کپ لیگ 2 میں اب تک کی کارکردگی میں اومان کی ٹیم نے27میچ کھیل کر 17 میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ مزید پڑھیں
ایشیا ہاکی کپ کی میزبانی انڈونیشیا کے سپرد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشیا ہاکی کپ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی۔ایشیا کپ 23 مئی سے جکارتہ میں شرو ع ہوگا، فائنل یکم جون کوکھیلاجائے گا۔ ایشین ہاکی فیڈریشن اور انڈونیشن ہاکی فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ اس بات کا اعلان ایشین ہاکی فیڈریشن نے کیا۔اے ایچ ایف اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے درمیان ایشیا کپ مزید پڑھیں
چوتھا یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ بلیک ٹائیگر ٹیم نے جیت لیا
یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو مہمان خصوصی علی مردان شاہ اور عبدالکریم بلیدی ٹرافی دیتے ہوئے بدین(رپورٹ: محمد علی بلیدی)جے آئی یوتھ فورتھ ایڈیپینڈنس کپ 2022 بدین کی جانب سے چوتھا یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ بلیک ٹائیگر ٹیم نے جیت لیا جبکہ جیلانی بادشاہ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری پر شائقین کا خراج تحسین
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے رو ز بابراعظم سنچری اسکور کرنے پر سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری مکمل کر لی۔یہ بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی سنچری ہے ۔بابر اعظم نے مزید پڑھیں
کھتری پریمیر لیگ سیزن1، بھیڈا ٹایگرز کی 3 وکٹوں سے سنسنی خیز کامیابی۔
کراچی: بھیڈا ٹائیگرز نے حریف دھڑا دبنگ کو سنسنسی خیز اور اعصا سکن مقابلے کے بعد آخری گیند پر4 رنز بناکر کھتری پریمی لیگ سیزن 1 میں اہم ترین کامیابی حاصل کرلی۔ دھڑا دبنگ کے اسپنر عبید خان کی تباہ کن بولنگ 18 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو شکار کرنے اور اوپنر شاہد میرانی مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: بابراعظم اور عبداللہ شفیق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنالیے
پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنالیے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان کوفتح کے لیے مزید 314 رنز درکار بابر اعظم کی سینچری
کراچی:3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل پاکستان اورآسٹریلیا کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے۔ پاکستانی ٹیم اسٹریلیاکے ڈھیر سارے رنز 506 رنز کے تعاقب میں ہے۔ پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مزید 314 رنز مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ:بابر اور شفیق کی 506 رنز کے تعاقب میں ذمے دارانہ بیٹنگ
ویب ڈیسک — کراچی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ گر کر سنبھل گئی ہے۔ 506 رنز کے تعاقب میں امام الحق اور اظہر علی کے جلد پویلین لوٹ جانے کے بعد کپتان بابر اعظم اور عبداللہ شفیق کی ذمے دارانہ بیٹنگ جاری ہے۔ میچ کے چوتھے مزید پڑھیں
احسن رمضان: معلوم نہیں تھا عالمی اسنوکر چیمپئن بن جاؤں گا
کراچی — کم عمر ترین عالمی اسنوکر چیمپئن بننے والے پاکستانی کیوسٹ احسن رمضان کا کہنا ہے کہ ان کا یہ پہلا ٹائٹل ہے اور انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ عالمی چیمپئن بن جائیں گے۔ دوحہ سے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے 16 سالہ احسن رمضان نے بتایا کہ انہیں بچپن سے مزید پڑھیں