لاہور کی عالیہ اشفاق ا سکریبل انڈر15چمپئن بن گئیں

لاہور )نمائندہ خصوصی) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی ا سکریبل انڈر 15 چیمپئن شپ کے نتائج کے مطابق لاہور کی عالیہ اشفاق چیمپئن بن گئیں، پشاور کے محمد اخلاق دوسرے اور پشاور کے رامین طارق تیسرے نمبر پررہے، عالیہ اشفاق اور دیگر کھلاڑیوں کو کیش انعامات دیئے گئے،صوبائی وزیر کھیل مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی پوری ٹیم 148 رنز پر ڈھیر, آسٹریلیا کو 489 رنز کی برتری حاصل

ویب ڈیسک —  کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے بعد مہمان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 81 رنز بنا لیے جس کے ساتھ ہی اسے بابر الیون پر 489 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پیر کو آسٹریلیا نے مزید پڑھیں

سہہ فریقی ٹی 20بلائنڈکرکٹ سیریزمیں پاکستان نے بھارت کو 29 رنزسے شکست دیدی

شارجہ : سہہ فریقی ٹی ٹوینٹی بلائنڈکرکٹ سیریزشارجہ میں پاکستان نے بھارت کو 29 رنزسے شکست دیدی۔پاکستان کے 192 رنزکے تعاقب میں بھارتی ٹیم 20 اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر .162 رنزبنا سکی۔ ۔شارجہ. وکٹوریہ اسٹیڈیم شارجہ میں بھارت نے ٹاس جیت کرپہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورزمیں 9 مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر

کراچی: دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 148 رنز پر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم کو 408 رنز کی برتری حاصل ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی مزید پڑھیں

پاکستان کپ، سدرن پنجاب نے آخری گیند پر سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اقبال ا سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں سدرن پنجاب نے طیب طاہر کی شاندار سنچری اور سلمان علی آغا کی نصف سنچری کی بدولت 367 رنزکا ہدف 8 وکٹیں گنوا کر میچ کی آخری گیند پر حاصل کرلیا۔احمد شہزاد اور رضوان حسین کی سنچریاں رائیگاں گئیں۔ طیب طاہر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

اینٹیگا (جسارت نیوز):ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا، نارتھ سائونڈ، اینٹیگا میں ٹیسٹ کے 5ویں اور آخری روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 349 رنز 6 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر کے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 286 رنز کا ہدف دیا، زیک کرالی مزید پڑھیں

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک، سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر قرار

لندن (جسارت نیوز)پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔رونالڈو نے یہ کارنامہ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوٹنھم کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کر کے سرانجام دیا اور ان کی ٹیم نے میچ 2 کے مقابلے مزید پڑھیں

ونٹر پیرا لمپکس، برائن میکیور نے نئی تاریخ رقم کر دی

اوٹاوا(جسارت نیوز)کینیڈا کے اسکئیر برائن میکیور نے ونٹر پیرالمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ 16 گولڈ میڈلز حاصل کر کے ریکارڈ برابر کر دیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے گیرذ شون فیلڈر نے بنایا تھا۔ برائن میکیور نے بیجنگ ونٹر پیرالمپکس میں 3گولڈ میڈلز حاصل کئے، جس کے بعد ان کے گولڈ میڈلز کی مجموعی مزید پڑھیں