قبائل سپر لیگ ٹیلنٹ کو اجاگر کریگی ، کبیر خان آفریدی

مہمند (جسارت نیوز):پختونخوا کے قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے حوالے سے مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیر و سیاحت سے وابستہ مشہور شخصیت اور قبائل سپر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر کبیر آفریدی اور قبائل سپر لیگ کے چیئرمین نبیل خان آفریدی، مزید پڑھیں

شعیب ملک مزید 3سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل رائونڈر شعیب ملک مزید 3سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں۔ شعیب ملک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں رواں سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے میں نے کوئی ذہن نہیں بنایا مگر آرام سے مزید 2یا 3سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم مزید پڑھیں

فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کرنے کا اقدام قابل تعریف ہے

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن و قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے حکومت کی جانب سے فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کرنے کے اقدام کو قابل تعریف قرار دیا ہوتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ذاتی کاوشیں اور کوششیں رنگ لائی مزید پڑھیں

پہلے کرکٹر بعد میں چیئرمین ہوں، رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ وہ چیئرمین بعد میں اور کرکٹر پہلے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہر چیز کو کرکٹ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں

چارسدہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مینارٹی اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

چارسدہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مینارٹی اسپورٹس فیسٹیول کے مقابلوں کے دوران ایتھلیٹس ایکشن میں نظر آرہے ہیں،شائقین کی لطف اندوز ہورہے ہیں چارسدہ(جسارت نیوز)چارسدہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسیحی برادری کیلئے اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل چارسدہ ‘ تنگی اور شبقدر سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری کے مزید پڑھیں

دوسرے روز 5وکٹیں گریں ، آسٹریلین بلے بازوں نے 505رنز بناڈالے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کے دوران کھلاڑیوں اور تماشائیوں کا مختلف انداز کراچی (سید وزیر علی قادری):آسٹریلیوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 8 وکٹوں کے نقصان پر 180 اوورزمیں 505 رنز بناکر دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روزمیچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی اور پاکستان کے بولرز اور فیلڈرزکوتھکا مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ،سخت سیکیورٹی سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی:کراچی ٹیسٹ میں سخت سیکیورٹی کی وجہ سے تماشائیوں کو دوسرے روز بھی مشکلات کا سامنا رہا جب کہ مرکزی راستے سے آنے والوں کو 4مقامات پر تلاشی کے مراحل سے گزرنا پڑا۔سیکیورٹی اداروں نے اسٹیڈیم کا انتظام سنبھال رکھا تھا، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کمانڈوز کا خصوصی دستہ بھی موجود تھا،اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا کے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز

ویب ڈیسک —  کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیے ہیں۔ دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلوی بیٹر مچل اسٹارک 28 رنز جب مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ کے نقصان پر 505 رنز بنالیے

کراچی: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کا اختتام تک آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 505 رنز بنالیے ہیں، جبکہ ابھی اس کی دو مزید پڑھیں

ایگا شواٹیک، ایما راڈو کانو اور سمونا ہالپ کی کامیابی

انڈین ویلز (جسارت نیوز):ایگا شواٹیک نے انجلینا کالینینا، سمونا ہالپ نے کترینا الیگزینڈروا، ایما راڈوکانو نے کیرولین گریشیا اور گربائن مگورواز نے ایلیسن رسکی کو شکست دے کر بی این پی پریباس ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی، ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام بی این پی پریباس کے دلچسپ مقابلے انڈین مزید پڑھیں