@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: عثمان خواجہ کی سینچری کی بدولت آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے 82 رنز کی اوپننگ شراکت داری قائم کی۔
اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ
لاہور(جسارت نیوز)اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ارشد ندیم اور یاسر علی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی پوچ فسٹروم میں ٹریننگ کریں گے۔ اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شرکت کرنا ہے۔یاسر علی کو مستقبل کی حکمت عملی مزید پڑھیں
ایسی وکٹیں بنانے کیلیے کوشاں ہیں جس میں یکساں مقابلہ ہو،پی سی بی
لاہور(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔اس حوالے سے ترجمان پی سی بی کا کہا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کے کسی وینیو کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ ترجمان مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں صرف 2ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی
آسڑیلیا اور پاکستان کے درمیان تینٹیسٹ میچوں کیسیریز کا دوسراٹیسٹ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ہفتہ (12 مارچ) سے شروع ہوگا۔ یہ میزبان ٹیم کے لیے بے حد اچھا میدان ہے۔ اس میدان پر اس نے ابھی تک جو43 ٹیسٹ کھیلے ہیںاس میں23 ٹیسٹ میچوں میں اس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کے18ٹیسٹ مزید پڑھیں
مچل اسٹارک خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں، پیٹ کمنز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا جبکہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے کہ دنیا کی ہرٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز سے فائدہ اٹھاتی ہے،وکٹ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہاں اسپنرز کا بھی اہم کردار ہوگا، ہم نے پاکستانی اسپنرز کا مزید پڑھیں
ٹنڈولکر نے گیند کو تھوک سے چمکانے پرپابندی کی مخالفت کردی
نئی دہلی(جسارت نیوز) بھارت کے سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر نے گیند کو تھوک سے چمکانے پر مستقل پابندی کی مخالفت کردی۔گزشتہ دنوں ایم سی سی کی جانب سے 3 اہم قوانین وضع کیے گئے تھے، ان میں ایک ڈلیوری سے قبل کریز چھوڑنے والے نان اسٹرائیکر کو مینکڈ پر رن آئوٹ قرار دینا، دوسرا اسٹرائیکر مزید پڑھیں
پاکستان نے ڈرامائی انداز میں میچ جیتا،مشتاق احمد کا تبصرہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ہونے والے میچز کے واقعات تاریخ کے اوراقوں میں بھرے پڑے ہیں، ان ہی میں سے آج ایک دلچسپ واقعہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔یہ واقعہ ہے 1994کا جب آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر موجود تھی اور کراچی میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری تھا۔ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
داؤد اسپورٹس بدر جعفری کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں داؤد اسپورٹس نے ڈھاکا اسپورٹس کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈھاکا اسپورٹس کی پوری ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے
دوحا(جسارت نیوز) ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ایرانی حریف عامر سوکوش کو شکست دے کر عالمی چمپئن بن گئے۔تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے ایرانی کیویسٹ عامر سوکوش کوآخری فریم مزید پڑھیں