آسٹریلیا ، پاک بھارت سہ ملکی سیریز کا خواہشمند

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ ملکی سیریز کی خواہش کا اظہار کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کے ساتھ سیریزکی میزبانی کی مخالفت نہیں کرے گا، مجھے سہ مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ سیکورٹی کیلیے فوج سے مدد طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹرمقصود احمد کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مرتب کیا گیا ہے۔اجلاس میں کمانڈنٹ ایس ایس یو ذیشان شفیق صدیقی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

کراچی اسٹیڈیم میں وکٹ بہتر چاہتے ہیں ، ڈیوڈوارنر کا مطالبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی بے جان وکٹ کے بعد اب ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میں بہتر وکٹ بنائی جائے، پہلی مرتبہ پاکستان آیا ہوں، کوشش کر رہا ہوں اپنی موجودگی سے فینز کو انٹرٹین کروں،کراچی میں میچ سے قبل کنڈیشن کا جائزہ لیں گے،24برس کے مزید پڑھیں

ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ ، پاکستان کی فائنل میں رسائی یقینی

اسلام آباد(جسارت نیوز)ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف اور احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔دفاعی چمپئن محمد آصف کا سیمی فائنل میں اپنے ہم وطن احسن رمضان سے مقابلہ ہوگا ، مزید پڑھیں

کے ایچ اے کے تحت سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کااختتام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت ماسٹر ٹرینر ایف آئی ایچ اکیڈمی کے بہترین کوچز میں شمار ہونے والے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و ہیڈ کوچ ولڈ کپ 1994 کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن طاہر زمان کی زیرنگرانی سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کے آخری سیشن کے دوران ماسٹر ٹرینر اولمپئین طاہر زمان مزید پڑھیں

کھتری پریمئر لیگ، ڈاور گلیڈی ایٹرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری

کھتری پریمئر لیگ میں مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کھتری پریمئر سیزن ٹوئنٹی20 لیگ کے 7ویں میچ میں ڈاور گلیڈی ایٹرز نے اصغر علی شاہ اسٹڈیم میں مضبوط حریف سونیجا سولجرز کو دلچسپ اور سنسنسی خیز مقابلے میں4 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی کی ہیٹرک مکمل کرلی۔  مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ککری گرائونڈ این جی او کے حوالے کردیا، فٹبالر پریشان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کے قدیم ککری گرائونڈ پر کمپلیکس کے نام پر قبضہ شروع ۔لیاری کے فٹبالرز کا مستقبل دائو پر لگ گیا،سندھ حکومت نے سبز باغ دکھا کر قدیم ککری گرائونڈ کو نام نہاد این جی او کے ہاتھ بیچ دیا۔سندھ حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو بھرپور احتجاج کیاجائے گا۔ فٹبال کلبز مزید پڑھیں

قومی وآسٹریلوی کھلاڑیوں کی نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپورپریکٹس

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مہمان ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس میں مصروف ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں شہر قائد پہنچ چکی ہیں جہاں دوسرے ٹیسٹ کیلئے تیاریوں شروع کر دیں ،دونوں ٹیموں 3گھنٹے تک نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا،شہر قائد مزید پڑھیں

دوروزہ ایس ایس بی اسپیشل گیمز 2022 کا آغاز ہوگیا

افتتاح کے موقع پر 21 اسپیشل اسکولز کے 700 سو سے زائد ایتھلٹس نے ماچ پاس میں حصہ لیا ۔ ایونٹ میں 7 کھیلوں کے مقابلے شروع ہو گئے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق اولمپئین سمیع اللہ خان تھے۔ خصوصی افراد کو معاشرے میں اہم مقام دلوانے کے لیے ہم سب کو اپنا مثبت مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف اضلاع میں کھیلوں کے لیےکامیاب جوان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع ھو گیا ہے۔

ٹنڈوجام: سندھ زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام اور ھائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے سندھ کے پانچ ڈویژنوں کے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے لیے “کامیاب جوان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام” شروع ھو گیا ہے۔ اس سلسلے میں سندھ زرعی یونیورسٹی میں ریسلنگ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں، جس کا افتتاح سندھ مزید پڑھیں