کھتری پریمئر لیگ ، بچھڑا واریئرز کی شاندار فتح

کھتری پریمئر لیگ، مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹااف پورٹر) بچھڑا واریئرزنے فرسٹ کرکٹر آل رائونڈر نور ولی کی شاندار میچ وننگ کاردگی،29 رنز اور 8 رنز کے 2وکٹوں اور اشفاق کھتری کی عمدہ بولنگ 3 وکٹوں کی بدولت حریف دھڑا دبنگ کو 33 رنز سے مات دے کر مزید پڑھیں

پنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ کرکٹ کے ساتھ نا انصافی ہے، عاقب جاوید

لاہور(جسارت نیوز)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ کو کرکٹ کے ساتھ نا انصافی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عاقب جاوید نے پنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی وکٹ بنانی چاہیے تھی جس پر میچ کا نتیجہ نکلتا۔انہوں نے کہا کہ بے مزید پڑھیں

دی اسٹیم اسکول قاسم آباد میں کنگفو شیش بیلٹ ٹیسٹ و مقابلوں کا آغاز کردیا گیا

کوٹری(جسارت نیوز)دی اسٹیم اسکول میں کنگفو شیش/بیلٹ ٹیسٹ و مقابلوں کا آغاز کردیا گیا ۔ مہمان خصوصی کوٹری کے چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی پرویز احمد شیخ نے حیدرآباد کنگفو اکیڈمی کے زیر اہتمام، دی اسٹیم(STEM) اسکول قاسم آباد حیدرآباد و حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی زیر نگرانی مزید پڑھیں

سیاسی کشیدگی، شائقین کو اسٹیڈیم سے نکلنے میں پریشانی کا سامنا رہا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )پنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز سیاسی صورتحال کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں رہنے والے شائقین کو پنڈی اسٹیڈیم سے واپسی پر سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، اس موقع پر تمام راستے بند کردیے گئے تھے۔ جب کہ اسٹیڈیم کے اطراف سیکورٹی ہائی الرٹ تھی۔اس دوران دونوں ٹیمیں بھی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاکستان کپ، سلمان علی آغاکی 171رنز کی شاندار اننگز

ملتان/ فیصل آباد ( جسارت نیوز) ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے سلمان علی آغا کی شاندار سنچری کی بدولت ناردرن کو67 رنز سے شکست دے دی۔ 285 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی پوری ٹیم 43.2 اوورز میں 217 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مبصر خان 65 اور مزید پڑھیں

پنڈی اسٹیڈیم میں اپنے پوسٹر دیکھ کر خوشی ہوئی، لبوشین

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں شائقین کرکٹ آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کے لیے ڈھیروں پیغامات لے کر گرائونڈ میں موجود ہیں۔سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کی طرف سے مارنوس لبوشین کو سب سے زیادہ پیار اور احترام ملا اور لوگ ان کے نام مزید پڑھیں

بدر جعفری کرکٹ،آغاخان جم خانہ فائنل میں داخل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آغا خان جمخانہ نے جاوید منصور کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت نیو کراچی جمخانہ کو باآسانی 90 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر ٹاس جیت مزید پڑھیں

اسکواش کے سنہری دور کی واپسی کے اقدامات خوش آئند ہیں ، جہانگیر خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکواش لیجنڈ اور سابق عالمی چمپئن جہانگیرخان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسکواش کے سنہری دور کی واپسی کیلئے کیے جانے والے اقدامات میں پرائیوٹ سیکٹر کی شمولیت نہایت خوش آئند ہے نوجوان کھلاڑیوں کوگراس روٹ لیول سے اسکواش کی جدیدتربیت فراہم کرکے ہی عالمی معیار کے کھلاڑی تیار کئے جاسکتے مزید پڑھیں

آل کراچی استاد محمد خان فٹبال،صاحبداد محمدن کی کامیابی

آل کراچی استاد محمد خان فٹبال ٹورنامنٹ میں شریک ٹیم کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل فٹ بال کلب ناظم آباد کے زیراہتمام آل کراچی استاد محمد خان اینڈ ماما طورہ باز خان میموریل فٹ بال میں صاحبداد محمدن نے جہانگیر میموریل کو 1-0 سے فیصلہ کن گول مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ، تاریخی ریکارڈ قائم

پاکستانی بلے باز امام الحق آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے 5ویں روز شاٹ کھیل کر رن لیتے ہوئے راولپنڈی(سید وزیر علی قادری)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینو قادر ٹرافی “سیریز کیلئے 3میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ پاکستان کی پہلی اننگز 476کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 459رنز بنا مزید پڑھیں