ویب ڈیسک — کرکٹ قوانین کے نگہبان میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی جانب سے ‘منکڈنگ’ کو جائز قرار دیے جانے کے فیصلے پر ملا جلا ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ بعض شائقین کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے اس طریقے کو قانونی قرار دینے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان، 12 برس بعد لیگ اسپنر کی شمولیت
ویب ڈیسک — پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا نے ایک تبدیلی کے ساتھ 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم میں 12 برس بعد کسی لیگ اسپنر کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ مچل سوئپسن ہفتے کو پاکستان کے خلاف اپنا ڈیبیو ٹیسٹ کھیلیں گے۔ آخری مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، 3 وکٹ پر 251 رنز بنالیے
کراچی: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور اس نے پہلے دن 3 وکٹ پر 251 رنز بنالیے ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے دن آسٹریلیا نے پاکستان کے مزید پڑھیں
ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آ ف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ کراچی :چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی۔یہ تقریب پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین جاری بینو مزید پڑھیں
نمائشی ہاکی میچ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپئین شہباز احمد سینئر مہمان خصوصی
نمائشی ہاکی میچ 31کور آرمی بمقابلہ گوجرہ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپئین شہباز احمد سینئر مہمان خصوصی گوجرہ :دوستانہ ہاکی میچ 31کور آرمی بمقابلہ گوجرہ جسکے مہمان خصوصی پرائیڈ آف پرفارمنس دنیائے ہاکی کا بڑا نام اولمپئن شہباز احمد سینئر سے پلیئرز کا تعارف کروایا گیااور انہوں نے گوجرہ میں تعمیر ہونے والے یوتھ پلئیر ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں
لبوشین، کبھی تم نے لبِ شیریں سنا ہے، کراچی ٹیسٹ کے چند دلچسپ بینرز
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ پوسٹرز دیکھنے کو ملے۔ شائقین کرکٹ بڑی تعداد میں بینرز اور پلے کارڈز لے کر اسٹیڈیم پہنچے جس میں کسی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو دعوت پر مدعو کیا تو کسی نے کینگروز کو پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا خوف دلایا۔اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
صدر مملکت کی احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر کے بعد حسن علی کا بھی کراچی ٹیسٹ میں ڈانس وائرل
کراچی: آسٹریلیا کے اوپنر بلےباز ڈیوڈ وارنر کے ڈانس کے بعد پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی کا ڈانس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے سیشن میں حسن علی نے فہیم مزید پڑھیں
نیشنل اسٹیڈیم میں خاتون مداح نے اسٹیو اسمتھ کو بریانی کی پیشکش کردی
کراچی: نیشن اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری ہے، جس میں پاکستانی خاتون نے اسٹیواسمتھ کو بریانی کی پیشکش کردی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے دوران شائقین کرکٹ آسٹریلوی ٹیم کی کراچی واپسی پر مختلف پلے کارڈز پکڑے جشن منا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
سوئینڈن ٹاؤن فٹبال کلب سے معاہدے کے تحت کراچی فٹبال کلب کے ٹرائلز کا اعلان
انڈر 15 فٹبال ٹیم کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ تک کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں ہونگے۔ ٹرائلز کی نگرانی انگلش فٹبال کوچ الیکس پائیک کریں گے۔ کراچی : سوئینڈن ٹاؤن فٹبال کلب سے معاہدے کے تحت کراچی فٹبال کلب انڈر 15 فٹبال ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ٹرائلز 21 مزید پڑھیں