معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا

ابوظہبی: نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اللہ کی وحدانیت اور نبی آخری الزماں ﷺ کی رسالت کا اقرار کرتے ہوئے اسلام قبول کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں 3 مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: آسٹریلیا نے دو وکٹ کے نقصان پر 271 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینوقادر ٹرافی” کیلئے جاری پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بیٹرز کے نام رہا اور میچ ڈرا کی جانب گامزن ہے، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالیے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنے دوسرے مزید پڑھیں

پاکستان کی آسٹر یلیا کے خلاف دوسری وکٹ کی تیسری سب سے بڑی شراکت

راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اظہرعلی اور امام الحق نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 86.5 اوورز میں208 رنز جوڑے جو پاکستان کی جانب سے آسڑیلیا کے خلاف دوسری وکٹ کی تیسری سب سے بڑی شراکت ہے۔اس اننگ میں پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ کی شراکت میں34اوور زمیں 105 رنز جوڑے گئے مزید پڑھیں

افغانستان نے آخری ٹی 20میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

ڈھاکا(جسارت نیوز):افغانستان نے دوسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بنگلا دیش کو8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، ہفتہ کو شیر بنگلا نیشنل ا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر115رنز بنائے، مشفق الرحیم مزید پڑھیں

انڈس ویلی اسکولز سسٹم حیدرآباد میں بوائز و گرلز کنگفو مقابلوں کا شاندار انعقاد

کوٹری/حیدرآباد( جسارت نیوز )حیدرآباد کنگفو اکیڈمی کے زیر اہتمام انڈس ویلی اسکولز سسٹم و حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی زیر نگرانی کنگفو مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ اکیڈمی کے ہیڈ سیفو سید سلمان حیدر جعفری کی نگرانی میں طلباء و طالبات نے مختلف اقسام کی ٹائلز بریکنگ، تائولوز اور دیگر فنون کا مظاہرہ کیا۔تقریب مزید پڑھیں

بھارت نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اننگز ڈکلیئر کردی

موہالی (جسارت نیوز):بھارت نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 574 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی، آل رائونڈر روندرا جدیجا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 175 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، روی چندرن ایشون 61 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹر رہے، سری مزید پڑھیں

سی پی او عمر سعید ملک کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز،سی پی او عمر سعید ملک کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور گردو نواح کا دورہ،سی پی او نے ٹیموں کی آمد سے قبل پوائنٹ ٹو پوائنٹ ڈیوٹی چیک کی اور ہدایات دیں۔سی پی او نے افسران واہلکاروں کو موثر اورمستعدی سے فرائض سرانجام دینے کی مزید پڑھیں

ـ3 روزہ ہاکی کوچنگ ورکشاپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت 3 روزہ کوچنگ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا۔ ایف آئی ایچ کے ماسٹر کوچ اولمپیئن طاہر زمان نے شرکاء کو جدید کوچنگ کے گر سیکھائے، ورکشاپ میں کراچی سمیت سندھ سے100 سے زیادہ کوچز شریک ہیں۔ سیکریٹری حیدر حسین کا کہنا ہے کہ ورکشاپ کا مقصد کوچز کو مزید پڑھیں

تیسرا ٹیلنٹ پروموشن فٹبال ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ شروع ہو گیا

فیصل آباد (جسارت نیوز):تیسرا ٹیلنٹ پروموشن فٹبال ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ فیصل آباد میں شروع ہو گیا ۔ کوالیفائنگ رائونڈ کا افتتاح انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار نے کیا۔ عدیل کلب نے نیشن بلڈر کلب ٹھیکریوالا کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے ہر ادیا۔قلندر کلب گلالی پور نے لیلاں کلب کو 4-3 پنلٹی مزید پڑھیں