بینکاک :انٹرنیشنل کھلاڑی آسٹریلوی بالر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے تھائی لینڈ میں52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن نے 1992سے 2007تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی، شین وارن نے 145ٹیسٹ میچز میں 708وکٹیں حاصل کیں، شین وارن نے 194ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 293کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا کے لیجنڈ اور عظیم لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں چل بسے
شین وارن کے منیجر کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ تھائی لینڈ کے تفریحی مقام کوہ سموئی کے ولا میں وارن مردہ حالت میں پائے گئے۔
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری
راولپنڈی: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے، اور اس نے چائے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنالیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
24سال بعدپاکستان آنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کا خیرمقدم کرتا ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 24سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ 24سال کے وقفے کے بعد پاکستان آنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کوخوش آمدید کہتا ہوں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کے مداح ہمیشہ سے مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ، بابر اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف آف اسپن بولنگ کرنے کا عندیہ
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے بیٹنگ رینکنگ کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے پنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف آف اسپن بولنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جمعہ کوبابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد پِچ اور پلیئنگ الیون کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں
24سال بعد آسٹریلین ٹیم کو کھیلتے دیکھ کرملکی وغیرملکی شائقین پرجوش
راولپنڈی: پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے دوران راولپنڈی اسٹیڈیم آنے والے ملکی و غیر ملکی شائقین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ شائقین 24 سال بعد آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھ کر اور میدان آباد ہونے پر خوش ہیں۔ کرکٹ شائقین نے کہا کہ انہیں کرکٹ سے محبت ہے اور وہ مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے اور اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 105 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کے بیٹنگ کا آغاز کیا اور دونوں اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 105 رنز مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی ٹیم24 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلے گی
آسڑیلیا اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ جمعہ ( 4مارچ) کو راولپنڈی کرکٹ میدان پر شروع ہوگا ۔ آسڑیلیا کی ٹیم پاکستان کی سر زمین پر سال بعدکوئی ٹیسٹ کھیلے گی۔ اس نے پاکستان میں آخری ٹیسٹ اکتوبر 1998 میں کراچی میں کھیلا تھا جو کسی فیصلہ کے ختم مزید پڑھیں
سندھ کالج گیمز ایتھلیٹکس نیشنل کالج ایوننگ نے جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں منعقدہ انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں نیشنل کالج ایوننگ نے میدان مار لیا جبکہ ایس آر ای مجید نے دوسری اور عائشہ باوانی ایوننگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر منعقدہ انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں 100میٹرز میں عائشہ مزید پڑھیں