لاہور:ورلڈچمپئن ریسلر انعام بٹ کو صوبائی وزیر کھیل تیمور بھٹی 10لاکھ کا چیک دے رہے ہیں لاہور (جسارت نیوز)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ورلڈچمپئن ریسلرانعام بٹ کو شاندار کارکردگی پر 10لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ، ٹرافی عبدالقادر اور رچی بینو سے منسوب
کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نیمشترکہ طور پربینو قادر ٹرافی متعارف کروادی ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے دو لیجنڈری لیگ اسپنرز سے منسوب اس ٹرافی کو متعارف کروانے کا مقصد آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کا جشن منانا ہے۔مستقبل میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی اب مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کے ساتوں میچز اہم ہیں، فاطمہ ثناء
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 4 مارچ سے نیوزی لینڈ میں ہو رہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ 6 مارچ کو کھیلے گی۔ ورلڈ کپ روانگی سے قبل آئی سی سی کی جانب سے سال کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا اعزاز پانے والی فاطمہ ثناء کی اس مزید پڑھیں
انضمام الحق کل 52برس کے ہوجائیں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق 52برس کے ہو گئے ان کی سالگرہ 3مارچ جمعرات کو منائی جائے گی ۔ انضمام الحق 3مارچ 1970ء کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے ان کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے ہیںان کو مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا
کرائسٹ چرچ :آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میگا ایونٹ4 مارچ سے 3 اپریل تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ چار مارچ سے 3 اپریل تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گاآئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 مارچ کو بھارت کے خلاف مزید پڑھیں
بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا
ڈھاکا:بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی۔20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ جبکہ دوسرا اور آخری میچ 5 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ٹی مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیار
پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کئی بڑے نام آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ فاسٹ بالر حارث رؤف کرونا کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں جن کی جگہ نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
ڈیوڈ ولی اور ٹم ڈیوڈ نے بارہا دینِ اسلام سے متعلق سوالات کیے، محمد رضوان
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شامل انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولی اور ٹم ڈیوڈ نے بارہا دینِ اسلام سے متعلق ان سے سوالات کیے۔ انڈیپینڈنٹ اردو کے پروگرام میں ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ مشتاق احمد سے بات چیت کرتے ہوئے محمد مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کیلئے ’بینوقادر ٹرافی‘ کی رونمائی
راولٍپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اورآسٹریلیا سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی، اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورآسٹریلیوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ ٹرافی کو مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی کے تاریخی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کے خلاف بھرپور تیاریاں شروع کررکھی ہیں تاہم سیریز کا پہلے ٹیسٹ میچ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی مزید پڑھیں