میونخ(جسارت نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بین الاقوامی میچز میں روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فیفا کی گورننگ باڈی نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد متعدد پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں کوئی بھی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کے 100فیوچر اسٹارز کو ایک سال کا کنٹریکٹ مل گیاچ
لاہور(نمائندہ خصوصی) پی سی بی نے پاکستان کے 100فیوچر اسٹارز کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ۔جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت 13سے 19 سال کے نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ کے یہ 100روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، ان مزید پڑھیں
بلائنڈ ون ڈے ، پاکستان نے جنوبی افریقا کو 249رنز سے ہرادیا
کراچی : صوبائی سیکریٹری اسپورٹس سندھ اخترعنایت بھرگڑی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا کیخلاف 132رنزبنانے والے محمد سلمان کو مین آف دی میچ ایوارڈدے رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے بلائنڈ انٹرنیشنل کرکٹ میچ 249 رنز سے جیت لیا، میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف بآسانی کامیابی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا شائقین کے سر ہے ، رمیز راجا
لاہور(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کرکٹ کے مداحوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ 27 فروری کو لاہور قلندرز کی کامیابی پر اختتام کو پہنچا۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
شاہنواز داہانی کی شان دار بالنگ، ملتان سلطانز نے مسلسل دوسری بار فائنل میں جگہ بنا لی
کراچی — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کوالی فائر میچ میں لاہور قلندرز کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ملتان سلطانز نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی کپتانی میں میزبان ٹیم کو 28 رنز سے شکست دے کر دو سال میں دوسرا مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹکٹ کی قیمت پر دلچسپ تبصرے
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کو گراؤنڈ میں لانے کے لیے ٹکٹ کی قیمت انتہائی مناسب رکھی ہے۔ ٹکٹ کی قیمت کم مقرر کرنے پر کوئی اس اقدام کو سراہا رہا ہے تو کوئی اس پر طنز و تنقید کے نشتر مزید پڑھیں
ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز ، فائنل میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہوگا؟
کراچی — لاہور قلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں پہنچ چکی ہو تو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کی شب کی منظر کشی کرنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اور تو اور جب مقابلے میں ایونٹ کی سب سے بہترین ٹیم ملتان سلطانز ہو تو شائقینِ کرکٹ کو اور مزید پڑھیں
لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم بن گئی، فائنل میں ملتان کو شکست
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سےشکست دے کر پہلی بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
روس کو فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائنگ میچز سے باہر نہ کرنے کے فیفا کے فیصلے پر یورپی ملک ناراض
ویب ڈیسک — فٹ بال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ کی طرف سے روس کو ورلڈ کپ کوالیفائنگ سے فوری طور پر باہر نہ کرنے پر یورپی ممالک کی طرف سے شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے۔ فیفا نے روس کو ورلڈکپ کوالیفائنگ میچز کے لیے روسی فٹ بال یونین کے نام سے غیر جانبدار مقامات پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 کے ٹاپ پرفارمرز پر ایک نظر
کراچی — لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ہوم گراؤنڈ پر بالآخر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم نے اتوار کو ملتان سلطانز کو ایک اچھے مقابلےکے بعد 42 رنز سے شکست دی۔ پی مزید پڑھیں