پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے باؤلنگ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل میں قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئی، ملتان کو پھر لاہور سے شکست
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 180 رنز بنائے البتہ ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوورز میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں لاہور نے پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
پی ایس ایل:لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلیے 181رنز کا ہدف
لاہور:پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلیے 181رنز کا ہدف دیا ہے، قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لاہور قلندرز کے فخر زمان 3، ذیشان اشرف 7، عبداللہ شفیق 14 اور کامران غلام مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ایئرپورٹ سے ٹیم کو سخت سیکیورٹی سے ہوٹل منتقل کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان پہنچنے والے آسٹریلیا کے 35 رکنی دستے میں پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ مزید پڑھیں
آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 برس بعد سخت سیکیورٹی میں پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی ہے۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، جس کے بعد کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کردیا مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں فائنل دفاعی چمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیانآج لاہور کے قذافی اسٹیڈم میں کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو28 رنز سے شکست دیکر دوسری مرتبہ فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔ اس نے گزشتہ سال پہلی مرتبہ فائنل میں داخلہ حاصل مزید پڑھیں
ورلڈ اسنوکراورایشین اسنوکرچمپئن شپ کیلیے قومی دستہ آج قطر روانہ ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوحا میں ہونے والی ورلڈ اسنوکر ایشین چپمئن شپ میں حصہ لینے کیلیے پاکستانی ٹیم کا دستہ آج قطر روانہ ہو رہا ہے پہلے دستہ میں جونیر کھلاڑی احسن رمضان اور شیخ محمد مدثر جبکہ دوسرے دستے میں محمد سجاد اور محمد آصف شامل ہیں۔
علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل فائنل میں امپائرنگ کریں گے
لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے. دونوں امپائرز آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ علیم مزید پڑھیں
پی سی بی اسکوررنگ ہیڈ ثاقب عرفان عہدے کا ناجائز فائدہ لینے لگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر )سابق ٹیسٹ کرکٹر جنید غفور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی سی بی کے اسکوررنگ ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ثاقب عرفان اپنی نوکری سے انصاف نہیں کررہے ہیں۔اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر سلیکٹیڈ لوگوں کو اسکوررنگ کے لیے میچز میں بلایاجاتا ہے۔ جنید غفور نے کہا کہ آسٹریلوی مزید پڑھیں
پی سی بی پاکستان کپ ، کھلاڑیوں کا اعلان کردیاگیا
لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل 7 کے بعد اب پاکستان کپ بھی ڈومیسٹک کرکٹ کے باصلاحیت اور نوجوان کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کا ایک بہترین موقع فراہم کررہا ہے۔2 مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی آسٹریلیا کے تاریخی دورہ پاکستان میں شامل مزید پڑھیں