آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اور تجربہ کار پیسرز کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، قیادت ایرون فنچ کریں گے، دیگر منتخب کھلاڑیوں میں اسٹیون اسمتھ، مارک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: متاثر کن کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑی

کراچی —  پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ پیر کی شب ختم ہو گیا ہے۔ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوا باقی تمام ٹیمیں اگلے مرحلے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ پیر کی شب کھیلے گئےپہلے مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی مکمل ٹیم کا پاکستان آنا یہاں کرکٹ کی مکمل بحالی ہے، فواد احمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ 7 کی ٹیم لاہور قلندرز میں راشد خان کی جگہ ٹیم میں شامل ہونیوالے پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنا کافی خوش آئند ہے، فل اسٹرینتھ آسٹریلین ٹیم کی پاکستان آمد پر رضامندی ظاہر کرنا پاکستان میں کرکٹ کی حقیقی معنوں مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ ، پاکستان کا تیسری پوزیشن پر برقرار

دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔ رینکنگ میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت انگلینڈ سے ریٹنگ پوائنٹس کے معمولی فرق سے پہلے نمبر پر پہنچا ہے جبکہ بھارت اور انگلینڈ کے 269،269 پوائنٹس ہیں۔اس فہرست میں پاکستان ٹیم کا 266 مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے  میڈیا منیجر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر برائن مرگاٹرائیڈ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے اتوار کی رات پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ   ذرائع کے مطابق مرگاٹرائیڈ اسلام آباد پہنچ گئے اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے پر آئندہ اتوار کو پاکستان پہنچے گی۔

معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش ۔(1907ء تا1991) تحریر

پاکستان کے ایک معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش 20 اپریل 1907ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے ۔ انہوں نے یوں تو صرف 2 ٹیسٹ میچ کھیلے مگر وہ کرکٹ کی تاریخ میں اس اعتبار سے ایک یادگار کھلاڑی بن گئے کہ انہوں نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 47 سال 284 دن کی عمر میں مزید پڑھیں

الفا ہائی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

مہمان خصوصی نوید انور صدیقی الفاہائی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاٹ کھیل کر افتتاح کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سندھ آفیسر ایسوسی ایشن کے جوائنٹ انچارج نوید انور صدیقی نے الفا ہائی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بحیثیت مہمان مزید پڑھیں

ٹگ آف وار کے فروغ کیلیے جاوید اقبال بیگ کا کردار مثالی ہے۔پرویز شیخ

 کوٹری( جسارت نیوز )ٹگ آف وار کھیل سندھ سمیت پاکستان بھر میں مقبول ترین کھیل بن چکا ہے۔اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان ٹگ آف وار فیڈریشن کے سیکریٹری جمیل احمد رانا، سندھ کے سیکریٹری جاوید اقبال بیگ و دیگر صوبائی و ڈویژنل ایسوسی ایشنز کا کردار مثالی ہے۔یہ بات انٹرنیشنل ٹگ آف وار مزید پڑھیں