اے ٹی پی ورلڈٹینس، اعصام الحق کی جوڑی فائنل میں پہنچ گئی

پام بیچ کائونٹی(جسارت نیوز) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی اے ٹی پی ورلڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر مزید پڑھیں

وسیم اکرم پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی )ورلڈکپ 1922 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کو شکست دینے کے باوجود ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میں کے موقع پر شائقین کی بڑی تعدا د میچ سے لطف اندوز ہورہی ہے، دوسری طرف کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں ( فوٹو : ناصر عبداللہ کشمیری) لاہور (سید وزیر علی قادری) مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے راؤنڈ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ویں ایڈیشن کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے مزید پڑھیں

عامر خان کیرئیر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے

مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اپنے کیریئر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے۔حریف باکسر کیل بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کردیا، ریفری کو 12 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ چھٹے ہی راؤنڈ میں ختم کرنا پڑگئی۔ کیل بروک اہم ترین فائٹ میں ابتدا سے ہی حاوی نظر آئے اور مکوں کی بارش کر مزید پڑھیں

وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

لاہور:ورلڈکپ 1922 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ آئی سی مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے دستبرداری، شعیب اختر بھی فالکنر پر برس پڑے

لاہور:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر کی جانب سے پی ایس ایل سے دستبرداری کے اعلان اور پی سی بی پر  الزامات پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی انھیں کھری کھری سنا دیں۔ شعیب اختر نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہوبارٹ(بگ بیش ٹیم ہوبارٹ ہیوریکینز)سے نکالے جانے کے باوجود مزید پڑھیں

کوئی ہیرو نہیں، اپنا ہیرو خود بننا ہے،نوجوان وکٹ کیپربیٹر محمد حارث

لاہور: پشاور زلمی کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث  نے کہا ہے کہ میرا ابھی کوئی ہیرو نہیں ہے، خود اپنا ہیرو بنوں گا،پی ایس ایل میں رمیز راجا کی تعریف سے بہت حوصلہ افزائی ہوئی، وہاب ریاض، شعیب ملک اور کامران اکمل بہت سپورٹ کر رہے ہیں۔ محمد حارث نے پشاور زلمی کی مزید پڑھیں

وسیم اکرم پی سی بی کے ’ہال آف فیم‘ میں شامل

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ بائیں بازو سے بولنگ کرنے والے وسیم اکرم کے کیریئر کا آغاز 1984 میں ہوا تھا جب کہ وہ مزید پڑھیں