کیل بروک نے عامر خان کو شکست دے دی

مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو کیل بروک نے شکست دے دی۔ عامر خان اور کیل بروک روایتی حریف ہیں، ان کے درمیان بڑا مقابلہ ہوا، دونوں باکسرز کے درمیان فائٹ چھ راونڈز تک چل سکی، فائٹ کے چھٹے راونڈ میں ریفری نے باوٹ کو روک دیا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فالکنز 2015میں انگلینڈ میں گرفتار ہوچکے ہیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلین کھلاڑی جیمز فالکنر نے نشے کی حالت میں ہوٹل کی پراپرٹی کو نقصان پہنچایا۔ آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر کی جانب سے نشے کی حالت میں نقصان پہنچانے کا معاملہ نیا نہیں ہے اور اس سے قبل بھی وہ نشے کی حالت مزید پڑھیں

آل کراچی استاد محمد خان فٹبال، 6میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل فٹ بال کلب ناظم آباد کے زیراہتمام آل کراچی استاد محمد خان اینڈ ماما طورہ باز خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 6 میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔سوات شاہین نے اعظم نگر کو 3-0سے مشتاق نے 2 اورکاشف نے ایک گول کیا۔ دوسرے میچ میں یونین کونسل منگھو پیر نے مزید پڑھیں

سندھ کالج گیمز ،رسہ کشی میں گرلز کالج ملیر کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج نارتھ ناظم آباد اور ڈگری گرلز کالج ملیر کینٹ نے چوتھے سندھ کالج گیمز کے گرلز ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی ۔کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں بوائز اینڈ گرلز ٹگ آف وار ایونٹ کراچی ٹگ آف وار مزید پڑھیں

فالکنر نے ہوٹل کے فانوس پر بیٹ اور ہیلمنٹ پھینک دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی کھلاڑی فالکنر ہوٹل چھوڑنے سے قبل لابی میں پی سی بی اہلکار سے بات کررہے تھے اور اس کے بعد غصے میں آکر اوپر سے بلا اور ہیلمٹ فانوس پر پھینکا۔ان کی اس حرکت کے باعث ہوٹل کے پراپرٹی کو نقصان پہنچا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق اپنی روانگی سے قبل جیمز مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی فائیو لیگ سے معاہدہ

سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ اورسفیان اسلم معاہدے کی کاپی میڈیا کو دکھاتے ہوئے لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکوارٹرز لاہور میں فورمین گروپ و عْمر اسپورٹس اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مابین فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹس کے حقوق کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے سیکرٹری جنرل آصف مزید پڑھیں

عامر عزیز کا کھیلوں کی قانونی معاونت کرناخوش آئند ہے،گورنر سندھ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ کامیاب جوان پروگرام کی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کے ایچ اے کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور قانونی مشیر، گولڈ میڈلسٹ ایس ایم لاء کالج ایڈوکیٹ سپریم کورٹ عامر عزیز خان جیسے نوجوان قانون دان ہمارا مزید پڑھیں

پی ایس ایل،شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کرلیا

قلندرز اور یونائٹیڈ کے درمیان میچ کھیلے گئے میں شائقین کی بڑی تعداد میچ سے محفوظ ہورہی ہے لاہور (سید وزیر علی قادری )پی ایس ایل سیون میں اسلام آبادیونائٹیڈ اور لاہور قلندرز کے میچ میں شائقین کی بہت بڑی تعدادمیچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئی۔ اس سے قبل گزشتہ روز لاہورقلندرز کے میچ میں بھی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف سیریز،بھر پور تیاری کر رہے ہیں، بیٹنگ کوچ

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تربیتی کیمپ کے دوران بولنگ کوچ محمد یوسف کھلاڑی کو ٹپس دیتے ہوئے کراچی (اے پی پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ میچ سیناریو میں پریکٹس کا مقصد کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کی تیاری کرانا ہے۔ یہ بات انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا مزید پڑھیں

آسٹریلوی کھلاڑی پی سی بی ، پی ایس ایل حکام پر برہم ، ہوٹل میں توڑ پھوڑ ، حکام کا آئندہ ایونٹ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ نہ کھلانے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیمز فالکنر کے حوالے سے پی سی بی اور تمام پی ایس ایل فرنچائزز مزید پڑھیں