پاک آسٹریلیا سیریز،پی سی بی کا ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو دہائیوں کے بعد ہونے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کے میچز دیکھنے کے لئے میچ ٹکٹ کی قیمت کی تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچز کے ٹکٹوں کی قیمت انتہائی کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی سے ملنے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 95رنز بناکرآئوٹ

کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 95رنز پر ڈھیر ہو گئی، جنوبی افریقا کے 3 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو سکے۔ نیوزی لینڈ کے بولر میٹ ہینری نے صرف 23رنز دیکر 7کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی تیاریاں شروع ، فزیکل ٹریننگ اور فیلڈ نگ ڈرلز کیں

کراچی(آئی این پی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔اسکواڈ میں شامل 7کھلاڑی اور دو ریزرو کھلاڑیوں نے کیمپ میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فزیکل ٹریننگ کی،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میںپہلے روز کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ مزید پڑھیں

کرکٹر یوسف پٹھان نے حجاب کی حمایت کردی

ممبئی(جسارت نیوز)بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے حجاب کی حمایت کردی ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے دوران بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کی حمایت میں برقعے میں ملبوس اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ اہلیہ کے ساتھ تصویر کو بھارت میں مسلمانوں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنا حیران کن ہے،عمر گل

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا ہے کہ وہ حیران ہیں کہ نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ ریزرو ٹیموں میں سے انتخاب کیا گیا۔سابق اسٹار کا ماننا ہے کہ آپ کو ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت مزید پڑھیں

آئس ہاکی میچ، سلوواکیہ کی امریکا کو اپ سیٹ شکست، سیمی فائنل میں داخل

بیجنگ: سرمائی اولمپکس گیمزمیں آئس ہاکی کے کوارٹرفائنل میں سلوواکیہ اور امریکا کی ٹیمیں گول کرنے کیلیے کوشاں ہے بیجنگ (جسارت نیوز)سرمائی اولمپکس گیمز میں آئس ہاکی میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، 2،2 سے برابر میچ کا فیصلہ شوٹ آٹس پر ہوا جس کے بعد سلو واکیہ نے امریکی ٹیم کو اپ سیٹ شکست دیکر مزید پڑھیں

سلطانز کی کارکردگی کا سہرا رضوان کے سر ہے، انضمام الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و سابق کپتان انضمام الحق نے پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں ملتان سلطان کی بہترین کارکردگی کا سہرا کپتان محمد رضوان کے سر سجادیا۔ انضمام الحق نے کہا کہ رضوان پچھلے 2سالوں سے اتنا اچھا کھیل رہا ہے کہ ہم اس کی تعریفیں کرکر کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا سیریز کیلیے خفیہ منصوبہ بندی سامنے نہیں لا سکتے ، ثقلین مشتاق

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے آغاز کے موقع پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں،دوسری طرف ٹریننگ کی تصویری جھلکیاں کراچی(اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف خفیہ منصوبہ بندی کو منظر مزید پڑھیں

خواتین کھلاڑیوں کے مختصر لباس،کیا اس کی وجہ بھی پدر شاہی نظام ہے؟

کھلاڑی اپنی جنس سے نہیں بلکہ کھیل سے پہچانا جاتا ہے۔ تو پھر ایسا کیوں ہے کہ گولف، ٹینس اور فگر اسکیٹنگ جیسے کھیلوں میں مرد اور خواتین کو مختلف کاسٹیومز پہنے ہوتے ہیں؟ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس جاری ہیں۔ منگل کے روز خواتین کے مختصر پروگرام فگر اسکیٹنگ’ کے مقابلے میں 26 سالہ سویڈش مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں کر کٹ کا معیار بہت اچھا ہے ، سر ویوین رچرڈز

اسلام آباد : پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت اچھا ہے ،پاکستان آکر اچھا محسوس کر رہا ہوں،جوروٹ اور بابر کی بیٹنگ کو انجوائے کرتا ہوں۔ لیجنڈری کرکٹرسرویوین رچررڈز کی پروگرام “گیم سیٹ میچ ” میں گفتگو کرتے ہو ئے ماپنے کیرئر میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی         ۔ ان کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں