سندھ باکسنگ کنوینشن آج نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں سندھ باکسنگ کنوینشن آج 3 بجے منعقد ہوگا۔پاکستان باکسنگ کے علی اکبر شاہ قادری کی سربراہی میں قائم انٹرنیشنل ITO محمد اکرم خان، اولمپک باکسنگ ریفری جج غلام حسین پٹنی،ایشین چمپیئن و انٹرنیشنل کوچ علی بخش بلوچ،عبدالمجید بروھی،اولمپیئن باکسر ،ایشین چمپئن و ایشین گیمز گولڈ مڈلسٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے سیریز ، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24سال بعد پاکستان کے دورے پرآرہی ہے ۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔کیمپ میں شرکت کے مزید پڑھیں

کرکٹ کے وہ بڑے نام جو آئی پی ایل 2022 میں کسی بھی ٹیم میں شامل نہ ہو سکے

ویب ڈیسک —  انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2022 کے ایڈیشن کے لیے نیلامی کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں تمام دس ٹیموں نے اپنے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے۔ کھلاڑیوں کے انتخابات کے لیے دو مراحل میں تمام دس فرنچائز نے 551 کروڑ روپے سے زائد مالیت سے 204 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے شروع ہوگا

لاہور: آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی آمد منگل سے شروع ہوگی۔ ہیڈ مزید پڑھیں

پی ایس ایل :پشاور نے کراچی اور لاہور نے کوئٹہ کو ہرادیا

لاہور: پی ایس ایل سیزن 7کے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں لاہورـ(رپورٹ وزیر علی قادری)پاکستان سپر لیگ کے 7سیزن کے 19اور 20ویں میچ میں بالترتیب پشاور نے کراچی کو 55رنز اور لاہور نے کوئٹہ کو باآسانی 8وکٹوںسے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

پی ایچ ایف ہاکی لیگ قومی کھیل کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگی،سجاد کھوکھر

لاہور ( نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف ہاکی لیگ قومی کھیل کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگی، پاکستان ہاکی کی تاریخ کی پہلی فرنچائز ہاکی لیگ کے کامیاب انعقاد کے لئے کنسلٹنٹس کا تقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان سرور مزید پڑھیں

کالام ونٹر سنو اسپورٹس فیسٹیول ،تھروبال ایونٹ پشاور کے نام

پشاور(جسارت نیوز)ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس سوات کے زیر اہتمام کالام ونٹرسنو اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں تھرو بال اور چک بال مقابلے اختتام کو پہنچ گئے اس موقع پرڈپٹی کمشنر سوات جنید خان اور ڈائریکٹر یوتھ سلیم جان مہمان خصوصی تھے ۔کالام کرکٹ گرائونڈ پر سہ روزہ کالام ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز میں تمام کھلاڑی فٹ ہیں،عاقب جاوید

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ہر قسم کی صورت حال میں مثبت اورپرسکون رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ نوجوان کپتان ہونے کے باوجود کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی پر گرائونڈ میں غصہ نہیں کرتے ہیں مزید پڑھیں

آف اسپنر ساجد خان کا مردان سے میرپور تک کا سفر

لاہور، (نمائندہ خصوصی)یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکا کی ایک اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر 2 دہائیوں قبل اس وقت مزید پڑھیں

شاداب خان کی پاکستان سپر لیگ میں زیادہ وکٹیں

لاہور میںکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف میچ میں اسلام آباد یونایٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے4 اوور میں 25 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جس کے بعد وہ پاکستان سپر لیگ میں تیسرے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بولر بنے۔ شاداب خان نے2017 سے اب تک پاکستان سپر لیگ میں جو58 میچ مزید پڑھیں