مانچسٹر یونائٹیڈ کے فٹبالر بھی مسکان کی حمایت میں سامنے آگئے

لندن(جسارت نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہا پسند جتھے کے سامنے حجاب کی حمایت میں نعرہ تکبیر بلند کرنے والی بہادر طالبہ مسکان کی حمایت سڑکوں سے نکل کر کھیل کے میدانوں تک جاپہنچی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائٹیڈ کے فٹ بالر پال پوگبا بھی ہندو انتہا پسندوں کے خلاف بول پڑے مزید پڑھیں

وائی ایم سی اے کشمیر ڈے فٹسال ٹورنامنٹ ینگ جان نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وائی ایم سی اے کراچی کشمیر ڈے انڈر (14) فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کشمیر ڈے کے سلسلے میں کیا گیا جس میں 8 ٹیموں نے شرکت کی۔ ریاض کامل فٹبال اکیڈمی کے تحت وائے ایم سی اے گرائونڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کھلاڑیوں مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیر کی حجاب پہننے والی مسلمان فٹ بال کھلاڑیوں کی حمایت

پیرس(جسارت نیوز)فرانس کی وزیر برائے صنفی مساوات نے مسلمان خواتین فٹبالرز کی حمایت کی ہے جو میدان میں سر پر حجاب لینے والی کھلاڑیوں پر عائد پابندی کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے مقررہ قوانین فی الحال مسابقتی میچوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

لاہور ، کراچی کنگز کے کھلاڑی میں کورونا کی تشخیص

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کھلاڑی عمران جونیئر کا لاہور میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کراچی کے بعد اب لاہور میں بھی پی ایس ایل کے کھلاڑیوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے عمران جونئیر کوویڈ پازٹیو رپورٹ آنے پر اس وقت آئسولیشن مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرزکو دھچکا، آل رائونڈر محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر محمد نواز پائوں کی انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ٹیم مینجمنٹ اب محمد نواز کے متبادل کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی سے درخواست کرے گی۔ اہم کھلاڑی کی خدمات سے محرومی کوئٹہ کے لیے بڑا دھچکا ہے۔پی ایس ایل میں اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں

کے ایچ اے اکیڈمی کو اسپورٹس کمپلیکس میں تبدیل کرنا کارنامہ ہے ، عثمان ڈار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی میں منعقدہ نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام ” کامیاب جوان ” کی ایک تقریب میں وزیراعظم کے مشیر خاص برائے یوتھ افیئر عثمان ڈار نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حیدر حسین کو ان مزید پڑھیں

قومی اسکی چمپئن شپ گلگت بلتستان اسکائوٹس نے جیت لی

ائر مارشل محمد مغیث افضل کا اسکی چمپئن شپ کے اختتام پر نلتر میں شریک کھلاڑیوں کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسکی چمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلترمیں منعقد کی گئی۔ ایئر مارشل مغیث افضل چیئرمین پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس اس تقریب مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کے شائقین کا سمندر امڈ آیا

لاہور: سلطانز کا بولر فخر زمان کو رن آئوٹ کرنے پر اپیل کرتے ہوئے، دوسری تصویر میں شائقین اسٹیڈیم میں داخل ہورہے ہیں، آخری تصویر میں شائقین باجے بجا کر خوشی کا اظہار کررہے ہیں لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

احمد آباد (جسارت نیوز)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچآج نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم مزید پڑھیں

انٹرنیشل اسنوکر ٹورنامنٹس مارچ میں ہوں گے، عالمگیر شیخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن، سینئر نائب صدر ایشین کونسل آف بلیئرڈز اینڈ اسنوکر اور ممبر ایگزیکٹو بورڈ آئی بی ایس ایف عالمگیر شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن بورڈ زوم میٹنگ میں کئی ٹورنامنٹس کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ قطر میں آئی بی ایس مزید پڑھیں