آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کا بدستور پہلا نمبر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے میچز میں بلے بازوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی دوسرے اور روہت شرما تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ مزید پڑھیں

شکست کے بھنور میں پھنسی کراچی کنگز ؛ شہر بدلنے سے کیا ٹیم کی قسمت بھی بدلے گی؟

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سات میں شامل پانچ ٹیمیں جیت کا مزا چکھ چکی ہیں لیکن ایونٹ میں اب تک پانچ میچز کھیلنے والی کراچی کنگز سے فتح روٹھی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ کراچی میں جاری پی ایس ایل میچز کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کوئٹہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے لاہور میں میچز ؛ کس ٹیم میں کون سا کھلاڑی ان کون آؤٹ؟

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا حصہ پیر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گیا۔ آخری میچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے جیسن روئےنے دلچسپ بنا دیا ۔انہوں نے پی ایس ایل کے رواں ایڈیشن کی دوسری سینچری اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلا مزید پڑھیں

24 برس بعد دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

ویب ڈیسک —  آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلیا کی ٹِیم 24 برس بعد رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان پہنچے گی جہاں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہے۔ اس مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود کی واپسی پر مداح خوش

ویب ڈیسک —  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جب کہ پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر بھی شامل کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جو میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، تین ون مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کس کو آزمائیں؟ کھلاڑیوں نے سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں ہر کھلاڑی ہی ایسا ہے جو اپنی پوزیشن پر کھیلنے کے لیے موزوں ہے۔ اوپنرز ہوں یا مڈل آرڈر بلے باز، فاسٹ بالنگ کا شعبہ ہو یا اسپن کا، ہر شعبے کے لیے دستیاب کھلاڑیوں میں سے 11 رکنی ٹیم کا انتخاب کرنا مزید پڑھیں