پی ایس ایل 2022: اسلام آباد یونائیڈ کی پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیڈ نے اوپنرز کے عمدہ کھیل کی بدولت پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں پب جی پر پابندی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

آن لائن گیم کے باعث ہلاکتوں کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ میں پلیئرز ان نان بیٹل گراؤنڈ (پب جی) کی بندش کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا 31 جنوری کو پب جی پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور کپتان محمد رضوان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو ایک اچھے مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے تیسرے میچ کا ٹاس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنرز نے پشاور زلمی کو 21 گیندوں پر 43 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، لیکن اسی اسکور پر نوجوان مزید پڑھیں

لاہور: ’پب جی‘ گیم سے متاثر ہوکر بچے نے اپنی والدہ اور 3 بہن بھائیوں کو قتل کردیا

پولیس نے ایک ہفتے قبل کاہنہ میں ایک ہی گھر کے چار افراد کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، واقعے میں ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کو ان کے 3 بچوں سمیت قتل کردیا گیا تھا۔ حکام نے مقتول لیڈی ہیلتھ ورکر کے 14 سالہ بیٹے زین علی کو حراست میں لے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے ٹورنامنٹ کا کامیابی سے آغاز کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں

لاہور کلب آل پاکستان شوٹنگ بال کا چمپئن بن گیا

حیدر آباد(جسارت نیوز) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلے اور رنگا رنگ آتش بازی کے ساتھ اختتام ہوگیا۔ العثمان کلب لاہور چیمپن بن گیا۔ مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے حسین آباد پٹھان گوٹھ میں 3 روزہ آل پاکستان ڈاکٹر ابراہیم پٹھان ،اللہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں بنائے جانے والے عارضی کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

 ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ایونٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم گراؤنڈ میں بنائے جانے والے عارضی کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی۔ جمعرات سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 7 کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکلات کم نہیں ہو پارہیں۔ ایونٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم گراؤنڈ میں بنائے جانے والے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی، تیاری مکمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کا باقاعدہ آغاز 27 جنوری کو دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور سابق چیمپئن کراچی کنگز کے درمیان میچ سے ہو گا۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں