اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کھیلنے والوں کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ کا پورا پروگرام مرتب کیا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
20ینگ فٹبالرز کو ترنیت کیلیے بیران ملک بھیجا جائے گا ، عثمان ڈار
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کھیلنے والوں کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ کا پورا پروگرام مرتب کیا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
کیمرون: فٹبال میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ، 8 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیمرون: اسٹیڈیم میں داخل �ونے کے دوران بھگدڑ میں 8 ا�راد کچل کر �لاک
یاوندے: افریقی ملک کیمرون میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں کچل کر 8 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے دارالحکومت میں افریقا کپ آف نیشن کے سلسلے میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق نے �یڈ کوچ کے ع�دے سے استع�ی دے دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، سابق کرکٹر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وسیم اکرم، ÙˆÛ�اب ریاض اور ØÛŒØ¯Ø± علی کرونا کا شکار Û�وگئے
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور پشاور زلمی کے دو کھلاڑی وہاب ریاض اور حیدر علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم مزید پڑھیں
شرجیل گیم چینجر پلیئر �ے ،بابر اعظم ۔ چمپئن �م بنیں گے ، شاداب
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ 7کی فرنچائزڈ کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی کے حصول کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے،شرجیل گیم چینجر پلیئر ہے اور ساتھ کھیلنے والے بیٹسمین پر پریشر نہیں آنے دیتا اس کے ساتھ مزید پڑھیں
انڈر19ورلڈ کپ، بھارت نے یوگنڈا کو �را دیا
ٹرینیڈاڈ:انڈر19ورلڈکپ، بنگلادیشی بلے بازمستفیض السلام یو اے ای کیخلاف شاٹ کھیلتے ہوئے ٹرینیڈاڈ(جسارت نیوز)بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انڈر19ورلڈ کپ میں بھارت نے یوگنڈا، بنگلا دیش نے یو اے ای اور افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے دی، برائن لارا اسٹیڈیم، ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں بھارت انڈر 19 مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان کا ایک اور اعزاز، آئی سی سی ون ڈے پلیئر آ� دی ائیر قرار
دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے، آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا، مزید پڑھیں
شا�ین شا� آ�ریدی آئی سی سی کرکٹر آ� دی ایئر قرار، ایوارڈ جیتنے والے پ�لے پاکستانی بن گئے
دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، وہ سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے سال کے بہترین کرکٹر قرار پائے ہیں، انہوں نے 36 مزید پڑھیں