دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، وہ سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے سال کے بہترین کرکٹر قرار پائے ہیں، انہوں نے 36 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شاہین شاہ ‘کرکٹر آف دی ایئر’، بابر اعظم ‘ون ڈ ے کرکٹر آف دی ایئر’ قرار
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کرکٹر آف دی ایئر سمیت سال 2021 میں ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے جب کہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان کا ایک اور اعزاز، آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ائیر قرار
دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے، آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا، مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کی بھارت کو تیسرے ون ڈے میں 4 رنز سے شکست، سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بہترین ون ڈ ے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 2021 کے لیے بہترین ون ڈے ‘کرکٹر آف دی ایئر’ قرار دیا ہے۔ بابر اعظم کو یہ اعزاز گزشتہ برس چھ ایک روزہ میچز میں 67 اعشاریہ پانچ صفر کی اوسط سے 405 رنز بنانے پر دیا گیا ہے۔ ان کی مزید پڑھیں
پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ عربین سی ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان کے مظفر خان نے افغانستان کے باکسر کو شکست دیکر ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاکستانی فائٹر کی جیت کے بعد سبز ہلالی پرچم مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی20میچ میں انگلینڈ کو ہرا دیا
برج ٹائون(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ برج ٹان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 103 رنز بنا کر آٹ ہو گئی، مزید پڑھیں
پرائیوٹ سیکٹر کو کھیلوں پر توجہ دینی چاہیے،اکرم ساہی
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی اور اسپانسر کی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی نہ ممکن ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو کرکٹ کی طرح دوسرے کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہئے مزید پڑھیں
پی ایس ایل،نئی منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 7 کی فرنچائزڈ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہماری پلاننگ مکمل ہے اور ہم پی ایس ایل میں ایک بھرپور منصوبہ بندی کے تحت جائیں گے، آئی سی سی کی جانب سے ملنا والا ایوارڈ ورلڈ کی سطح پر ہے اور اس میں پاکستان کا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 7 کے لیے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے گئے ہیں، ایونٹ کی آن لائن ٹکٹ کرکٹ ڈاٹ بک می ڈاٹ پی کے اورایم اینڈ پی سٹورز سے خریدی جاسکتی ہیں،ایونٹ کا درست نام “ایچ بی ایل پی ایس ایل” ہے۔ ترجما ن کے مطا بق تمام میڈیا ہائوسزکو مزید پڑھیں