بیجنگ اولمپکس: افتتاحی تقریب بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی کہانی بتائے گی

بیجنگ: بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے  چیف ڈائریکٹر  چانگ ای مو نے  چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی کہانی پیش کی جائے گی۔چانگ ای مو نے کہا کہ اس وقت افتتاحی تقریب کی  آخری مزید پڑھیں

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کردیا جائے گا۔ پاکستان سپرلیگ کے لیے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ معاہدے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں ہیں۔ شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں 16 ٹیموں کے درمیان 45 میچ کھیلے جائیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان؛ پاکستان اور بھارت دوبارہ ایک ہی گروپ میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی میزبانی میں کھیلے جانے والے اس ورلڈکپ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی اور یہ سپر 12 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ یعنی براہِ راست کوالیفائی کرنے والی آٹھ ٹیموں کے علاوہ چار ٹیمیں مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان پوری ٹیم پاکستان آئیگی،گرینبرگ

سڈنی(آئی این پی) ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان آنے کا ارادہ کرلیا جب کہ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرینبرگ نے کہاکہ تمام کھلاڑی سیریز میں حصہ لیں گے۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں برس مارچ میں پاکستان کا ٹور کرنے کیلیے تیار ہے،یہ اس کا 1998کے بعد پاک سرزمین کا پہلا دورہ ہوگا، مزید پڑھیں

انڈر19ورلڈکپ،آسٹریلیا اور بھارت کی فتح

سینٹ کٹس(جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ اور بھارتی انڈر 19 ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دے دی،، گروپ ڈی کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 7وکٹوں سے ہرا دیا،ا سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

بی اے ایم ایم گرلز کالج نے بیڈمنٹن چمپئن شپ جیت لی

کراچی (اے پی پی ) ڈائرکٹو ریٹ آف کالجز کراچی ریجن کے زیر انتظام اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام چوتھے سندھ کالج گیمزکے سلسلے میں انٹر کالجیٹ گرلز بیڈ منٹن چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے گرلز کالجز نے بھر پور شرکت کی ۔چمپئن شپ کا فائنل خاتون پاکستان مزید پڑھیں

شاداب اور وہاب پی ایس ایل کے کامیاب کپتان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی2016سے جاری پاکستان سپر لیگ کی 2 سب سے کامیاب ٹیمیں ہیں،یہ دونوں ٹیمیں لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کی فاتح سائیڈز بھی ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ پشاور زلمی ایڈیشن 2017 کی فاتح ٹیم ہے،2 مرتبہ کی پی ایس ایل چمپئن مزید پڑھیں

پی ایس ایل ،کراچی ہائی پرفارمنس سینٹر ببل میں تبدیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا سے پاکستان سپر لیگ کو بچانے کے لیے اب 20میں سے 12فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع ہوسکے گا لیکن کورونا سے گرائونڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا مزید پڑھیں