کورونا میں پی ایس ایل کا انعقاد چیلنج ہے،وہاب ریاض

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے کھیلنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے، پاکستان کے لیے مزید 3 سال کھیل سکتا ہوں۔وہاب ریاض نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران پی ایس ایل 7کا انعقاد ایک چیلنج ہے، ایونٹ مزید پڑھیں

محمد رضوان نے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا،رمیز راجا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے خصوصی پیغام جاری کیا ۔رمیز راجا نے محمد رضوان کو پاکستان کا نام فخر سے بلند کرنے پر مبارکباد دی، ساتھ ہی انہوں مزید پڑھیں

محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کا ایوارڈ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹار پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر 2021کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، انہیں سال 2021کے دوران نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے،جبکہ اومان کے کپتان ذیشان مقصود آئی سی سی مینز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی مزید پڑھیں

شرجیل گیم چینجر پلیئر ہے ،بابر اعظم ۔ چمپئن ہم بنیں گے ، شاداب

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ 7کی فرنچائزڈ کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی کے حصول کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے،شرجیل گیم چینجر پلیئر ہے اور ساتھ کھیلنے والے بیٹسمین پر پریشر نہیں آنے دیتا اس کے ساتھ مزید پڑھیں

انڈر19ورلڈ کپ، بھارت نے یوگنڈا کو ہرا دیا

ٹرینیڈاڈ:انڈر19ورلڈکپ، بنگلادیشی بلے بازمستفیض السلام یو اے ای کیخلاف شاٹ کھیلتے ہوئے ٹرینیڈاڈ(جسارت نیوز)بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انڈر19ورلڈ کپ میں بھارت نے یوگنڈا، بنگلا دیش نے یو اے ای اور افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے دی، برائن لارا اسٹیڈیم، ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں بھارت انڈر 19 مزید پڑھیں

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر قرار

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اتوار کو آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2021 کے دوران محمد رضوان کی شان دار کارکردگی، مزید پڑھیں

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار  پائے ہیں۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ہمراہ آسٹریلیا کے مچل مارش، انگلینڈ کے جوز بٹلر اور مزید پڑھیں

نک نائٹ اور مائیک ہیز پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گے

کراچی(اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے سابق کرکٹرز اور معروف کمنٹیٹرز بالترتیب نک نائٹ اور مائیک ہیزمین پاکستان سپر مزید پڑھیں

اعصام الحق کو شکست، آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے

میلبورن(جسارت نیوز):پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے، گزشتہ روز مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار قزاخستان کے الیگزینڈر نیدو ویسوف نے امریکا کے مارکوس گیرون اور جنوبی کوریا کے کوون سون کے خلاف پہلا مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

ٹرینیڈاڈ(جسارت نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پاپوآنیوگنی کو 9 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔. پاکستان کے محمد شہزاد نے 7 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12 اوورز میں ایک مزید پڑھیں