لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کیلئے درخواست جمع کرانے کی تاریخ پیر کو ختم ہوگئی ،بورڈ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل کوچز کا تقرر کرے گا۔پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ ، پاورہٹنگ کوچ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ ، بولنگ کوچ اور فیلڈنگ کوچ کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویمنز ورلڈکپ 2022 کیلئے پندر� رکنی پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان
لاہور: قومی خواتین کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کیلئے پندرہ رکنی پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی میں سابق کرکٹرز سلیم جعفر اور توفیق عمر شامل ہیں جبکہ اسماویہ اقبال چیئر آف ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی ہیں۔چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں جاری مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستان اور بھارت Ú©Û’ درمیان میچ Ú†Ú¾ مارچ Ú©Ùˆ کھیلا جائیگاÂ
لاہور:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستاا اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ۔8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بمقام بے اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا اسی طرح 11 مزید پڑھیں
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں کی گئی ترامیم کے مطابق کسی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں مذکورہ ٹیم مزید پڑھیں
بابر اعظم Ù†Û’ آئی سی سی مینز ون ÚˆÛ’ کرکٹر آÙ� دی ایئر کا ایوارڈ بھی ØØ§ØµÙ„ کرلیاÂ
دبئی: پورے سال میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرلیا ۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ میچز مزید پڑھیں
مائیکل اوون 3 روز� دورے پر پاکستان پ�نچ گئے
انگلینڈ کے معروف فٹ بالر مائیکل اوون آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ مائیکل اوون دورہ پاکستان کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ فٹ بالر کل 26 جنوری کو کراچی میں این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ مائیکل اوون فٹ بال کے شائقین کے گڑھ لیاری کا مزید پڑھیں
سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
فٹبال کے مایہ ناز برطانوی کھلاڑی اور لیورپول فٹبال کلب کے سابق فٹ بالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی اسپورٹس کے مطابق مائیکل اوون گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی فٹبال کو فروغ دینے کے لیے پاکستان آئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 کے ترانے پر ردِ عمل: کس نے کیا کہا؟
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز سے تین روز قبل ایونٹ کا آفیشل سانگ ‘ٹک ٹاک’ کے اشتراک سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس ترانے میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ گزشتہ چند سالوں کی طرح اس سال بھی پی ایس ایل کا ترانہ آتے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کیلئے درخواست جمع کرانے کی مدت ختم
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کیلئے درخواست جمع کرانے کی تاریخ پیر کو ختم ہوگئی ،بورڈ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل کوچز کا تقرر کرے گا۔پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ ، پاورہٹنگ کوچ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ ، بولنگ کوچ اور فیلڈنگ کوچ کے مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے سال 2021 کے ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کے باؤلنگ اسٹار شاہین شاہ آفریدی کو سال 2021 میں ان کی شاندار کارکردگی کے باعث ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ تباہ کن باؤلنگ، رفتار اور سوئنگ کے شاندار مظاہرے کے ساتھ 2021 میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی یادگار رہی۔ اسپیڈ اسٹار نے گزشتہ سال مزید پڑھیں