سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کی طبیعت ناسازگی پر اسپورٹس حلقوں کی تشویش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ ان دنوں مقامی نجی اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ جسارت میں خبر شائع ہونے کے بعد ان کے دوست احباب اور مداحوں نے ان کی خیریت دریافت کی اور حکومت و پی سی بی سے اپیل کی وہ سابق ٹیسٹ کرکٹر مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ گولڈ ہاکی کپ ،انتظامات کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی آل پاکستان کمشنر گوجرانوالا گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 12 تا 20 فروری منعقد ہوگا،ٹیکنیکل آفیشلز کا تقرر پاکستان ہاکی فیڈریشن کرے گی، ایونٹ میں 10 صوبائی و ڈپارٹمنٹل ٹیمیں شریک ہونگی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کو ایونٹ کے انتظامات کی ہدایات جاری کرنے مزید پڑھیں

بابراعظم میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں،شاہین آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو ارطغرل اور باقی کھلاڑیوں کو ان کے سپاہی قرار دے دیا۔شاہین آفریدی نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیتے ہوئے انہیں نمبر ون پلیئر قرار دیا۔ شاہین نے کہا کہ میں اور رضوان ہمیشہ مزید پڑھیں

ٹیم ہیڈ کوچ اور میں ایک پیج پر ہیں ،سرفراز احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کے ہیڈکوچ معین خان اور میں ایک پیج پر ہیں، ہم کئی سیزنز سے ایک ساتھ ہیں اور اس سال پی ایس ایل 7 میں اپنی ٹیم کو جتوانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے ہفتہ کو ورچوئل میڈیا کانفرنس مزید پڑھیں

ایرانی کرکٹ ٹیم کی آمد سے گوادر میں غیر ملکی ٹیموں کے دروازے کھلیں گے

گوادر ( رپورٹ :جاوید سلمان ) چاھبار فری زون ایران کی کرکٹ ٹیم گوادر ایسوسیشن کی دعوت پر 3میچز کی سیریز کھیلنے گوادر پہنچی _ افتتاحی میچ چاھبار فری زون کرکٹ ٹیم اور سنگم گوادر کے درمیان کھیلا گیا- میچ کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر گوادرجمیل آحمد رند تھے جنہوں نے اقبال سپاہی (سربراہ کرکٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی کرچی آمد کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل میں شرکت کیلیے پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی ائرپورٹ سے باہر آتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپرلیگ 7 میں کھیلنے کے لیے پشاور زلمی کے ٹام کوہلر کیڈمور، حضرت اللہ ززائی، پیٹ برائون ,شرفین ردرفورڈ اور میٹ پارکنسن سمیت تمام پاکستانی کرکٹر کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان پشاور زلمی نے ہفتہ مزید پڑھیں

بابر اعظم اطغرل ہم اسکے سپاہی ہیں ، شاہین آفریدی

قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو ارطغرل اور باقی کھلاڑیوں کو ان کے سپاہی قرار دے دیا۔ شاہین آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیتے ہوئے انہیں نمبر ون پلیئر قرار دیا۔ شاہین نے کہا کہ میں اور رضوان ہمیشہ بابر مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک-بھارت میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان 16 میں سے 12 ٹیموں کی پہلے ہی تصدیق ہو مزید پڑھیں

شعیب ملک یکم فروری کو اپنی40ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور: معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک یکم فروری کو اپنی40ویں سالگرہ منائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شعیب ملک یکم فروری 2022ء کو چالیس برس کے ہو جائیں گے اس سلسلے میں کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداح بھی سالگرہ کی تقاریب منعقد کریں جہاں کیک کاٹے جائیں گے اور مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کورونا وائرس کا شکار

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہربھجن سنگھ نے بتایا کہ اْنہیں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد ْنہوں نے ٹیسٹ کروایا جوکہ مثبت آگیا۔ ہربھجن سنگھ نے کہا کہ مزید پڑھیں