سابق فرسٹ کلاس کرکٹر آفتاب بلوچ 5روز سے اسپتال میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق کرکٹر آفتاب بلوچ گزشتہ 5 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں آئی سی ہو میں داخل ہیں۔ نمائندہ جسارت سے بات کرتے ہوئے ان کے دوستوں کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوئی زمہ دار ان کی عیادت کو نہیں آیا اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، ریزروپول میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کردیا۔ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان 19 میں سے 15 کھلاڑی آج ہوٹل پہنچیں گے، جہاں وہ پی سی بی کی طرف مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کی آمد پر بہت زیادہ خوش ہوں ،محمد رضوان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود مختلف اسٹیک ہولڈرز کے مثبت بیانات دیکھ کر وہ ایک طویل عرصے بعد آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کیخوشی ابھی سے محسوس کرنے لگا ہوں۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ 24 سال بعد مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر

دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم آف دی ائر کا اعلان کردیا ،ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ٹیم کا بھی بابر اعظم کو کپتان مقررکیا گیا ہے۔ اس طرح بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے نمبر ون بلے باز آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائرکے مزید پڑھیں

بحریہ یونیورسٹی نے پی ایس ایس او کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

پی ایس ایس او کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بحریہ یونیورسٹی کا مہمان خصوصی عالمگیر احمد کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام پی ایس ایس او انٹریونیورسٹی گیمز کے سلسلے میں انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بحریہ اور سر سید یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوان

لاہور: کیلنڈر ایئر 2021  میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر، سال 2021 میں پی سی بی کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی اور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق آسٹریلیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا

لاہور: کورونا  سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہونے لگے ۔پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیر ملکی کھلاڑی مزید پڑھیں

جوکووچ کورونا ویکسین بنانے والی فرم کے 80 فیصد شیئرز کے مالک نکلے

 بلغراد: کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والے ٹینس اسٹار کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے مالک نکلے۔سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ جنہیں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے پر گزشتہ دنوں آسٹریلیا سے بے دخل کردیا گیا تھا، میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ نوواک جوکووچ ڈینش بائیو ٹیک فرم کے 80 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔غیر مزید پڑھیں

فرانس ، کھیلوں میں حجاب کے استعمال پر پابندی کاقانون منظور

پیرس:فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے ایوان بالا میں قانون میں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسپورٹس فیڈریشن مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی 20 کے بعد ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بھی کپتان مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم اور فخر زمان شامل ہیں۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی طرح بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا بھی کپتان مقرر کیا مزید پڑھیں