آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل، بابر اعظم کپتان مقرر

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں تین پاکستانی بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سےٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کی جانب سے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا کپتان قومی مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی:  پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیرئیر کا آخری سیزن ہوگا۔ ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے مزید پڑھیں

کھلنڈرے کھلاڑیوں نے تمام شعبوں کو تباہ کر دیا، حمزہ شہباز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہوشربا مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کریں گے ،کھلنڈرے کھلاڑیوں نے معیشت سمیت تمام شعبوں کو تباہ و برباد کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر: پاکستان کے تین کھلاڑی شامل، بھارت اور نیوزی لینڈ کا ایک بھی نہیں

آئی سی سی نے ‘ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر’ میں پاکستان کے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو شامل کیا ہے جب کہ اس ٹیم کی قیادت بھی بابر اعظم کو ہی دی گئی ہے۔

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کے منتظر ہیں جس کے لیے پاکستان میں افغان سفارت خانے سے رابطے میں ہیں۔ سابق مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دورۂ آسٹریلیا غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جانا تھا۔ یہ تیسرا موقع ہے جب دونوں ٹیموں کے درمیان کرونا وبا کی وجہ سے سیریز ملتوی ہو رہی ہے۔

اسپورٹس کے حلقوں کی جانب سے “سجاک”کے قیام کا خیر مقدم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کی واحد نمائندہ تنظیم “سجاک”کے قیام کا مختلف فیڈریشنز اور حلقوں کی جانب سے خیرمقدم کا سلسلہ جاری ہے۔ بہی خواہوں نے تنظیم کے کنوینر سید وزیر علی قادری کو مبارکباد پیش کرتے ہویے اپنی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ جواب میں سجاک مزید پڑھیں

ـ5ویں اسٹوڈنٹ اولمپکس گیمز ، کرکٹ، فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )5ویں اسٹوڈنٹ اولمپکس گیمز کے دوسرے روز کرکٹ، فٹ سال اور آرچری کے مقابلے منعقد ہوئے،ان مقابلوں میں روز سٹی اسکول پاکستان کے جنرل منیجر کرنل واصف بخاری مہمان خصوصی تھے۔کرکٹ کے کھیلے گئے میچوں میں خدیجہ اسکول نے وہاج حسین اسکو ل کو 75 رنز سے ہرادیا۔

روایتی حریف لاہور اورکراچی پی ایس ایل میں توجہ کا مرکز ہونگے

کراچی (اے پی پی)پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے، اس مرتبہ روایتی حریفوںکے اس ٹاکرے میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ٹی 20کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مزید پڑھیں