نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر دبئی پہنچ گئے 

دبئی: ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر دبئی پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوواک جو کووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے ہیں، تاہم انہوں نے ایئرپورٹ کے لاؤئج سے باہر نکلنے سے گریز کیا، گمان کیا جارہا ہے کہ وہ دبئی میں مختصر مزید پڑھیں

تیسری نیشنل اسکولز اینڈ کالجز تھروبال چمپئن شپ 24فروری سے لاہور میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد :پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل اسکولز اینڈ کالجز گرلز اینڈ بوائز تھروبال چمپئن شپ 24فروری سے لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سےاسکولز اور مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تعیناتی پرغور شروع کر دیا 

نئی دہلی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اچانک چھوڑنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی کے لیے روہت شرما اور کے ایل راہول کے نام پر غور کیا جارہا ہے،33 سالہ ویرات مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے،27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔شائقینِ کرکٹ اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم مزید پڑھیں

ایشز سیریز میں فتح: آسٹریلوی کھلاڑیوں کے جشن میں پولیس کی انٹری

ویب ڈیسک —  آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز جیتنے کا جشن منا رہے تھے کہ اس دوران پولیس کی انٹری کے بعد انہیں اپنا جشن روکنا پڑا۔ ہوبارٹ کے کراؤن پلازہ میں آسٹریلوی کھلاڑی اتوار کی شب جیت کا جشن مناتے رہے۔ یہ جشن اس قدر طویل ہوا کہ اس مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

سینٹ کٹس (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سینٹ کٹس میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلا دیش انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35.2 اوورز میں 97 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ رپن مونڈل مزید پڑھیں

پی ایس ایل، چند روز باقی،کرونا نے پی سی بی ہیڈکوارٹر کو لپیٹ میں لے لیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کے آغاز میں چند دن باقی ہیں لیکن اس سے پہلے کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر کرکٹ بورڈ میں کھلبلی مچادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں اب تک مجموعی طورپر 10کوویڈ کیسز مثبت کی نشاندہی ہوئی ہے۔ کوویڈ پازٹیو کیسز میں زیادہ تر چھوٹے درجے کا مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا 24پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے 2021 سے 16جنوری 2022 2 مزید پڑھیں

کراچی سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس جرنلسٹس کی تنظیم ” سجاک ” کا قیام عمل میں آگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 3 کروڑآبادی پر مشتمل میگا میٹرو پولیٹن سٹی “منی پاکستان” کہلایا جانے والا “شہرکراچی” اب دنیائے کھیل میں بھی اپنی شناخت کے ساتھ کھیلوں سے وابستہ صحافی برادری کی نمائندگی کرے گا۔ صحافیوں کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں اور منتظمین کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف آواز حق بلند کرے گا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

زائد العمر کھلاڑی، قومی انڈر 16 اور انڈر13 ٹورنامنٹس معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی اور ملتان میں قومی انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردیے۔ معطلی کی وجہ کراچی اور ملتان میں جاری ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت ہے۔یہ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس پی سی بی کے پاتھ ویز پروگرام کا اہم جزو ہیں ، مزید پڑھیں