اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اولمپیئن ارشد ندیم اور یاسر علی کو بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کیلیے جلد جنوبی افریقا بھیجوا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رابرٹ نے دوسری مرتبہ بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا
زیورخ(جسارت نیوز)پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے مسلسل دوسری بار فیفا فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔فیفا 2021کے ایوارڈز کی تقریب سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقد ہوئی جہاں بہترین کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔33سالہ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل مزید پڑھیں
پی ایس ایل کیلیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سری لنکا کی طرف سے مزید پڑھیں
انڈر19ورلڈکپ، پاکستان نے زمبابوے کو ہرادیا
انڈر19ورلڈکپ،قومی بلے باز حسیب اللہ زمبابوے کے خلاف چوکا لگاتے ہوئے ٹرینیڈاڈ (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں زمبابوے کو 115 رنز سے ہرا دیا، حسیب اللہ خان نے سنچری بنائی، اویس علی نے 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ڈیاگو مارٹن سپورٹنگ کمپلیکس میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی تیاریاں،شاہراہوں پر کھلاڑیوں کے کٹ آئوٹس لگیں گے
کراچی : کمشنر کراچی محمد اقبال میمن پی ایس ایل کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی(سید وزیر علی قادری)کراچی میں پی ایس ایل کے انعقاد کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں، مختلف شاہراہوں کو سجایا جائے گا، کھلاڑیوں کے کٹ آئوٹس آویزاں کیے جائیں گے،کمشنر کراچی محمد اقبال مزید پڑھیں
عالمی ثالثی عدالت نے نشریاتی حقوق پر پی سی بی کے حق میں فیصلہ دیدیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کے پی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادیے ہیں۔ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ)سے متعلق تنازع پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ مزید پڑھیں
کنگ ہمیشہ کنگ رہتاہے، رنویر سنگھ کا کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر ردعمل
بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے ویرات کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کنگ ہمیشہ کنگ رہتاہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ردعمل دیتے ہوئے رنویر سنگھ نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا کنگ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ کنگ ہمیشہ کنگ مزید پڑھیں
جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گْرسیکھنے کا اعتراف
لندن: دنیا ئے کرکٹ کے بہترین بولر انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کیگْر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل) بدھ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری بروز بدھ کو ہو گا، دوسرا ون ڈے میچ 21 جنوری جبکہ تیسرا اور مزید پڑھیں
رمیز راجہ کے بعد حسن علی بھی سرفراز کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
لاہور: رمیز راجہ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بھی سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیل۔ اپنے بیان میں حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کپتان آپ بہترین انسان، بڑے لیڈر اور شاندار ٹیم پلیئر ہیں۔حسن مزید پڑھیں