خالد برائٹ لیگ کی فاتح ٹرافی ملیر ینگ کے کپتان ظہیر عباس مہمان خصوصی سے وصول کر رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر ینگ کر کٹ کلب نے برائٹ سی سی کو 23رنز سے شکست دیکر خالدبرائٹ لیگ کر کٹ ایونٹ 2021-22جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا، برائٹ کر کٹ کلب زون4 کے زیرِ اہتمام کھیلے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کارپوریٹ چیلنج کپ میں مزید میچوں کے فیصلے
لاہور: کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن کے رائونڈ میچ سے قبل ڈی پی ایس کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو لاہور(جسارت نیوز )اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈمیں کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں چار رائونڈ میچز کھیلے گئے۔ جس میں ڈیجیٹل پلاننگ سروسز،زیتون گروپ ، یو سی ایس اور مزید پڑھیں
آسٹریلین کپتان نے عثمان خواجہ کے خاطر ام الخبائث کے ساتھ جشن کو رکوا دیا
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کو جیت کی خوشی میں شامل کرنے کے خاطر ام الخبائث کا جشن رکوادیا۔گزشتہ روز آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیکر 5میچوں کی سیریز4-0 سے اپنے نام کی تھی۔ سیریز کی جیت کی خوشی مزید پڑھیں
کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ اپنی طرز کی پہلی چیمپیئن شپ کی خاص بات اس میں آرگنائزرز بھی خواتین تھیں اور کھیلنے والی بھی خواتین۔ چیمپیئن شپ میں 7 سال سے 80 سال کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا آخری ایڈیشن ملتان سلطانز نے جیتا
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کا سب سے بڑا برانڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا کائونٹ ڈائون شروع ہوچکا ہے اور شائقین کی نظریں ایونٹ کی افتتاحی تقریب پر جمی ہوئی ہیں کہ کب 27جنوری آئے اور ان مداحوں کی جنہوں نے کھبی اسٹیڈیم کا رخ نہیں کیا پویلین مزید پڑھیں
عثمان مسلمان ہیں اور انہیں پسند نہیں کہ ان پر شراب چھڑکی جائے، پیٹ کمنز
آسٹریلیا کے 0-4 سے ایشز سیریز میں کامیابی کے بعد پیٹ کمنز کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے یقینی بنایا کہ عثمان خواجہ آسٹریلیا کے لیے کھیلنے والے پہلے مسلمان کرکٹر ہیں تاہم جشن کی تقریب کے دوران ان پر شیمپئن(شراب) نہیں پھینکی جائے۔ ہوبرٹ کے بیللریو اوول گراؤنڈ میں جب ان کے ساتھیوں مزید پڑھیں
کوہلی کو اپنی انا چھوڑ کر نوجوان کپتان کی نگرانی میں کھیلنا ہوگا، کپیل دیو
@2021 – All Right Reserved. Designed
جوکووچ کی آسٹریلین اوپن کے بعد فرنچ اوپن میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایشز سیریز میں فتح: آسٹریلوی کھلاڑیوں کے جشن میں پولیس کی انٹری

کراؤن پلازہ کے ٹیرس میں آسٹریلوی کرکٹرز نیتھن لیون، ٹریوس ہیڈ، الیکس کیری موجود تھے جو اپنے انگلش ساتھی کھلاڑی جیمس اینڈرسن اور جو روٹ کے ہمراہ شراب نوشی کر رہے تھے۔
کپتانی چھوڑنے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر ویرات کوہلی کے لیے جذباتی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کچھ شکستوں کے بعد کوہلی کے رونے کا تذکرہ بھی کیا ہے۔واضح رہے کہ ایک روز قبل ویرات کوہلی نے 7 سال کے طویل عرصے کے بعد بھارتی ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں