آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو پانچویں ٹیسٹ میچ میں 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں درست ثابت مزید پڑھیں

پی سی بی نے بگ بیش کھیلنے والے کرکٹرز کو واپس بلالیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے قومی کھلاڑیوں کو وطن واپس طلب کر لیا ہے۔ فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔ برسبین ہیٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے مزید پڑھیں

آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے جوکووچ کی ویزا بحالی کی اپیل مسترد کر دی

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کی فیڈرل کورٹ نے سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ جس کے بعد اُن کے آسٹریلین اوپن کھیلنے کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے وزیر برائے امیگریشن نے جمعے کو جوکووچ کا ویزا منسوخ کر دیا تھا جس کے مزید پڑھیں

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیوں چھوڑی؟

کراچی —  جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز دو ایک سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے قیادت سے دستبرار ہونے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تھرڈ امپائر کے فیصلے کے خلاف جس طرح اسٹمپ مائیک پر انہوں نے بھڑاس نکالی اسے سابق مزید پڑھیں

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیوں چھوڑی؟

کوہلی کا کہنا تھا کہ انہوں نے سات سال تک سخت محنت کر کے ٹیم میں بہتری لانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ہمیشہ اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کیا اور ذمہ داریاں بھرپور انداز سے نبھانے کی کوشش کی۔

آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کی ویزہ منسوخی کیخلاف اپیل مسترد کردی

آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کی ویزہ منسوخی کیخلاف اپیل مسترد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے سربین ٹینس اسٹار کو آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے خیال رہے کہ آسٹریلوی حکومت نے نواک جوکووچ کا ویزہ دوسری بار مسترد کر دیا تھا۔

آسٹریلین فیڈرل کوٹ نے جوکووچ کی ویزا بحالی کی اپیل مسترد کر دی

آسٹریلیا کے وزیر برائے امیگریشن نے جمعے کو جوکووچ کا ویزا منسوخ کر دیا تھا جس کے خلاف اُنہوں نے وفاقی عدالت میں اپیل دائر کی تھی جسے فیڈرل کورٹ کے تین ججز نے مسترد کر دیا۔

قومی انڈر 16 ون ڈے ، سدرن پنجاب، کے پی کے،سندھ وائٹس کی فتح

ملتان (جسارت نیوز)ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ہیڈ محمد واللہ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو دس وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 121 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں بغیر کسی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت گیمز کاآغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور وہیل کالجز کے تعاون سے 5ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز منی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگئے، ایونٹ کا افتتاح پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کیا، اور گیمز کے دوران کرونا وائرس سے بچائو کے لئے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں