کراچی (اے پی پی)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں ابو ریحان کرکٹ کلب کراچی زون ایک نے مارخور کرکٹ کلب زون ایک کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ مارخور کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 39 اوورز میں تمام وکٹوں پر 199 رنز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی انڈر16ون ڈے،سدرن پنجاب،سندھ اورناردرن کی فتح
ملتان(جسارت نیوز) زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 86 رنز سے شکست دے دی. 143 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔دوسری طرف ہیڈ محمد والا گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا. مزید پڑھیں
انڈر13ون ڈے ،علی حیدر کی سنچری،سدرن پنجاب کامیاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 13ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں سدرن پنجاب نے علی حیدر کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بلوچستان کو 127 رنز سے شکست دے دی ۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سدرن پنجاب نے مقررہ30 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
انڈر19ورلڈکپ، بھارت،زمبابوے اورامارات کی فتح
سینٹ کٹس (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت نے جنوبی افریقا، زمبابوے نے پاپوا نیو گنی، یو اے ای نے کینیڈا اور آئرلینڈ نے یوگنڈا کو شکست دے دی۔ گروپ بی کے اہم میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت انڈر 19 نے پہلے مزید پڑھیں
وزیر کھیل سندھ کی عدم موجودگی ،مشیر کھیل کی موج مستیاں عروج پر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت میں وزارت کھیل کا قلم دان کسی کے پاس نہ ہونے پروزیر اعلی کے مشیر خاص نے فائدہ اٹھاتے ہویے اختیارات سے تجاوز کرتے ہویے 3روزہ تھرکار و جیب ریلی میں لاکھوں روپے ہوا میں اڑا دیے۔ اپنے مرہون منت و من پسند افراد کو صحافی بناکر موج مستیوں میں مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج منعقد ہوگا
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام45کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ آج لاہور میں منعقد ہوگا، تمام کھلاڑیوں کومنیجر قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کھلاڑیوں میں گول کیپرز مظہر عباس، امجد ع، وقار ، عبداللہ اشتیاق، اکمل حسن، منیب الرحمن، مبشر علی، عماد شکیل مزید پڑھیں
آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی کا کراچی میں ٹورنامنٹس کا آغاز
آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی کے تحت منعقدہ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی خیر النساء کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہی ہیں میرپورخاص(بیورو رپورٹ)آصفہ بھٹو زرداری فٹبال اکیڈمی نے کراچی میں فٹبال ایونٹ کرانے کاآغازکردیا ۔کے پی ٹی گرائونڈ میں آصفہ بھٹو زرداری فٹبال اکیڈمی اور عبدل فٹبال کلب کراچی کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا مزید پڑھیں
سرسید یونیورسٹی کا کھیلوں میںکردارمثالی ہے،جلال الدین
سرسید یونیورسٹی اسپورٹس گالا کے موقع پر مہمان خصوصی جلال الدین کو یونیورسٹی کی جانب سے سوینئر پیش کیاجارہاہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیراہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کے دوسرے دن لڑکوں کے مقابلوں مزید پڑھیں
آسٹریلیانے انگلینڈ کوہرا کر ایشنر ٹیسٹ سیریز جیت لی
ہوبارٹ: ایشز ٹیسٹ سیریز کی فاتح ٹیم آسٹریلیا کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو ہوبارٹ (جسارت نیوز)آسٹریلیانے 5ویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 4-0 سے اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم 271 رنز کے تعاقب میں 124 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ زیک کرالی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا سفر، 3ایڈیشنز میں اسلام آباد یونائیٹڈ چھائی رہی
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ7ویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا۔ مجموعی طور پر 34 میچز ٹورنامنٹ میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔تاہم 2016 سے شروع ہونے والے لیگ کے اب تک مکمل مزید پڑھیں