قطر نے سعودی ڈاکار ریلی کا ٹائٹل جیت لیا

جدہ(جسارت نیوز) قطر کے ناصر العطیہ نے سعودی ڈاکار ریلی سال 2022کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اس کارنامے کے ساتھ انہوں نے تاریخ رقم کردی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق قطری شہری ناصر العطیہ نے سعودی ڈاکار ریلی کا چوتھا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، اس سے قبل وہ 2011، 2015 اور 2019 میں بھی مزید پڑھیں

بیٹنگ کوچ میتھیوہیڈ کی قرآن میں دلچسپی بڑھنے لگی

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں دینے کی وجہ بتائی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک انٹرویو میں محمد رضوان نے بتایا ہم جب نماز پڑھتے تو وہ ہمیں باجماعت نماز کی ادائیگی کرتے دیکھتے تھے، اللہ مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

سینٹ کٹس (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز اور سری لنکا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کا 14 واں ایڈیشن ویسٹ انڈیز میں شروع ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 نے میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں

ٹاپ سٹی ون کا کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپ سٹی ون ہاکی ٹیم کراچی کا قیام، ٹاپ سٹی ون اورکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، سائٹ آفس ٹاپ سٹی ون اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب میں صوبائی وزیر سندھ برائے بہبود خواتین و چیئرپرسن سندھ ہاکی سیدہ شہلا رضا اور سی ای او ٹاپ سٹی ون مزید پڑھیں

ـ45 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 45 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ 17جنوری کو لاہور میں منعقد ہوگا، قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کو منیجر قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کو کل رپورٹ کرنے کی ہدایت ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 45 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان مزید پڑھیں

پی سی بی نے 2021کی کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ سے نوازا

لاہور : پی سی بی کے تحت تقسیم ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا چیئرمین رمیز راجا کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقادقذافی اسٹیڈیم لاہور کی فار اینڈ بلڈنگ مزید پڑھیں

رشید ڈی حبیب گالف, وحید بلوچ تیسرے روز بھی سرفہرست

کراچی : رشید ڈی گالف چمپئن شپ کے تیسرے روز گالفرز شاٹ لگاتے ہوئے کراچی )اسٹاف رپورٹر)بینک الحبیب کے 11ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ کراچی گالف کلب کے سرسبز کورس پر کھیلا گیا۔ ہفتے کے روز بھی کراچی گولف کلب کے وحید بلوچ شاندار کھیل پیش کرکے لیڈرز مزید پڑھیں

کرکٹر رضوان کی انکساری اور خیالات پرستاروں کو گرویدہ کرنے لگے

تیزی سے ابھرتے ہوئے کرکٹر رضوان اسلام و پاکستان کا درست سافٹ امیج پیش کرتے نظر آرہے ہیں.قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز  محمد رضوان کی ہر ادا ہی نرالے ہے ، خوبرو باریش نوجوان نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنے عمل سے ہر ایک کو گرویدہ کرلیا ہے . وہ نہ صرف اپنے مزید پڑھیں

آسٹریلیا : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا

 سڈنی :آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا۔ رواں برس سولہ اکتوبر سے اس میگا ایونٹ کا آغاز ہونا ہے، فائنل تیرہ نومبر کو رکھاگیاہے، مجموعی طورپر پینتالیس میچز کھیلیں جائیں گے، یہ کن شہروں اور کن تواریخ میں ہوں گے ، اس مزید پڑھیں

پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو طلب

 لاہور:پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا جس میں این سی او سی سندھ کے کویڈ کیسز کا جائزہ لے کر فیصلہ کریگا کہ پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل)کے کتنے فیصد شائقین کرکٹ کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مزید پڑھیں