کراچی — سال 2022 کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا آنے والے سربین کھلاڑی نواک جوکووچ کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ان کا ویزا ایک مرتبہ پھر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی امیگریشن کے وزیر ایلکس ہاک نے جمعے کو جوکووچ کا ویزا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ڈی آر ایس تنازع، کوہلی الیون تنقید کی زد میں
ویب ڈیسک — بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ایک موقع پر جذباتی ہو گئے اور اسی جذبات کی وجہ سے وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ جمعرات کو جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز وراٹ کوہلی اس وقت آپے سے باہر ہو مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے ابھی تک نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، اسکاٹ موریسن
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر تمام نہیں تو اکثر کھلاڑی پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز
@2021 – All Right Reserved. Designed
واپڈا انٹر یونٹ ہاکی، این ٹی ڈی سی نے 5ویں پوزیشن حاصل کرلی
فیصل آباد(جسارت نیوز)49ویں آل واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں جمعرات کوپانچویں اورچھٹی پوزیشن کیلیے میچ پیسکو (پشاور) اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے درمیان کھیلا گیاجس میں این ٹی ڈی سی نے پانچویں اور پیسکو نے چھٹی پوزیشن حاصل کی ۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے سخت مقابلہ کیااور مزید پڑھیں
گالف فیڈریشن پالیسی سازی کیلیے کمیٹی تشکیل دے ، صدر مملکت
اسلام آباد(جسارت نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھلاڑی میدان میں پاکستانی سفیر ہیں ، ملک میں گالف کے فروغ کیلیے کیڈیز سے پروفیشنل گالفر بننے والوں کو اعزازی ممبر شپ دی جائیں،پاکستان گالف فیڈریشن پالیسی سازی کیلیے کمیٹی تشکیل دے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان گالف فیڈریشن کے مزید پڑھیں
ٹیسٹ اسکواڈ کا دورہ پاکستان یقینی ہے ، ٓٓآسٹریلوی کپتان
ہوبارٹ(جسارت نیوز)آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اپنی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔ایک بیان میں آسٹریلوی کپتان نے کہا یقین ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا اور دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، اس حوالے سے بہت مثبت ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
اعصام الحق کوسڈنی ٹینس ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست
سڈنی (جسارت نیوز)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف سڈنی ٹینس کلاسک مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ ان کو مینز ڈبلز کوارٹر فائنل رائونڈمیں میزبان جان ولیم پیرز اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ کولاسک نے شکست مزید پڑھیں
راشد خان نے بی بی ایل میں تاریخ رقم کردی
سڈنی(جسارت نیوز)افغان کرکٹر راشد خان نے بگ بیش لیگ کے ایک میچ میں 6وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔افغان کرکٹ ٹیم سابق کپتان راشد خان نے بگ بیش لیگ کے ایک میچ میں 17رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز آج سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا
جمیکا(جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز آج سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔کیربیئن جزائر میں 16ٹیموں کے مابین ہونے والے ایونٹ کا فائنل میچ آئندہ ماہ 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔انڈر19ورلڈ کپ کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ مین میزبان ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا جبکہ دوسرے مزید پڑھیں