عبیداللہ مارشل آرٹس کے انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہلیں گے

پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والے ووشوکے نیشنل میڈلسٹ کھلاڑی عبیداللہ نے کہا ہے کہ کے پی انڈر21 گیمز سمیت متعدد صوبائی مقابلوں میں متواتربہتر کارکردگی کی بنیادپر لاہورمیں 13 جنوری سے منعقدہ مارشل آرٹس کھیل سیواتے کے انٹر نیشنل ایونٹ کیلیے پاکستان قومی ٹیم کیلیے منتخب کیا گیا،جہاں پراپنالو منوائوں گا۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ، الکرم اسپورٹس کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں الکرم اسپورٹس زون ون نے بی آر بی اسٹرائیکرز کرکٹ کلب کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔اردو یونیورسٹی گراؤنڈ پر بی آر بی اسٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔ نعمان مزید پڑھیں

عابد علی کی کرکٹ میں بتدریج واپسی کا سفر جاری

کراچی (اے پی پی) پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی کرکٹ میں بتدریج واپسی کا سفر جاری ہے۔ کراچی میں پوسٹ آپریشن ورک آؤٹ کے بعد عابد علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کی زیرنگرانی لاہور میں واقع نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنے مکمل ری ہیب کا آغاز کردیا ہے ۔ مزید پڑھیں

آصف باجوہ کو لاہور پریس کلب کی تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی

لاہور (جسارت نیوز) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ کو لاہور پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبرشپ دیدی گئی۔ 1994 ورلڈ کپ گولڈمیڈلسٹ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین آصف باجوہ کو لاہور پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبرشپ کارڈ جاری کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپین آصف مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کاقومی ہائی پرفارمنس سینٹر کادورہ

لاہور(جسارت نیوز)کرکٹر شاہد خان آفریدی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گئے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹر شاہد آفریدی لاہور پہہنچ گئے جبکہ اس موقع پر انہوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا بھی دورہ کیا جس دوران ان کی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔شاہد آفریدی عرصہ دراز کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے 2022میں کھیلوں کا شیڈول جاری کردیا

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال کاکلینڈر جاری کردیا،6 انٹرنیشنل ایونٹس سمیت 7ڈومیسٹک ایونٹس،16 آل پاکستان ٹورنامنٹس اور4 ٹریننگ ورکشاپس حصہ ہیں۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اسپورٹس کلینڈر جاری کیا۔ نمایاں مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا ساحل پر گندگی پھیلانے والوں کے نام ا�م پیغام

کراچی: سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم نے ساحل پر گندگی پھیلانے والوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے ویڈیو اپلوڈ کی اور اس کے کیمشن میں لکھا کہ آپ سب لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ آپ پورا ملک تو صاف نہیں مزید پڑھیں

مبین� زیادتی کیس: یاسر شا� بے گنا� قرار

اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس میں قومی کرکٹر یاسرشاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد کرکٹر کا نام ایف آئی آر سے خارج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی ضمنی رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان �اکی �یڈریشن نے اسپورٹس کیلنڈر 2022 جاری کردیا

پاکستان ہاکی ٹیم رواں سال 6 انٹرنیشنل ایونٹس سمیت 7 ڈومیسٹک ایونٹس میں حصہ لے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس کیلنڈر برائے سال 2022 جاری کیا ہے جس میں 6 انٹرنیشنل ایونٹس سمیت 7 ڈومیسٹک ایونٹس اسپورٹس کیلنڈر کا حصہ ہیں جبکہ 16 آل پاکستان ٹورنامنٹس اور 4 ٹریننگ ورکشاپس بھی اسپورٹس کیلنڈر کا حصہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات شروع کردیے

 پی سی بی نے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں جبکہ گراﺅنڈ اسٹاف کی کووڈ ٹیسٹنگ بھی شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد پی سی بی نے گرانڈ اسٹاف کی کووڈ ٹیسٹنگ شروع کردی ہے جبکہ پی سی بی اسٹاف کو بھی ویکسی نیشن مزید پڑھیں