پی ایس ایل نشریاتی حقوق،جوائنٹ وینچر کیخلاف درخواست دائر

لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل 7/8 کے لیے پی ٹی وی اور اے آر وائی کے درمیان جوائنٹ وینچرکو اسپورٹس مارکیٹنگ فرم نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔پچھلے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق جیتنے والی اسپورٹس مارکیٹنگ فرم نے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن فائل کردی جس میں وزارت اطلاعات و نشریات، پی مزید پڑھیں

قومی ہاکی کھلاڑیوں کی کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر جونیئر کھلاڑیوں کی پرفارمنس رپورٹ طلب کرلی ہے۔صدر پی ایچ ایف برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر سیکرٹری آصف باجوہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کی تھی، اورسینئر ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کی تھی۔پاکستان مزید پڑھیں

رشید ڈی حبیب گالف ،افتتاحی میچ وحید بلوچ کے نام

کراچی (سید وزیر علی قادری) بینک الحبیب کے 11ویں رشید ڈی حبیب میموریل قومی پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ گزشتہ روز کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 96 بہترین گالفرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ کراچی گالف کلب کے وحید بلوچ لیڈر بورڈ پر67 5 انڈر مزید پڑھیں

کرکٹ فیسٹیول میچ شہداء پولیس کے نام

شہداء سندھ پولیس کی یاد میں منعقدہ کرکٹ میچ میں ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر ،ملک مرتضیٰ تبسم ودیگر کا فاتح ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے کہا ہے کہ زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہداء کو یاد کریں اور آج کا مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ  کل سے شروع ہو گا

جارج ٹائون: آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ آج بروز جمعہ 14جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہو گا، پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 15جنوری کو پاپوا نیوگنی کے خلاف میچ سے کریگی، 5فروری تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ، مزید پڑھیں

ایشیز سیریز کا آخری  ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا 

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری  ٹیسٹ میچ کل جمعہ14 جنوری سے بیلریو اوول، ہوبارٹ میں شروع ہو گا،میزبان ٹیم آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ 14 سے مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ،ٹاپ 10بولرز میں 2پاکستانی شامل

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق بیٹنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لابوشین پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، انگلینڈ کے کپتان جو روٹ دوسرے، آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ تیسرے، نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن چوتھے، بھارت کے روہیت شرما مزید پڑھیں

قومی سینئرزکپ،گولڈ برج ویٹرنز نے عمر انٹرپرائزز کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)22ویں نیشنل سینئرز کپ کے سدرن زون کے میچز رواں ہفتے کراچی میں شروع ہوئے۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے ایک بیان میں کہاکہ پی وی سی اے مسلسل 22 سالوں سے اس نیشنل سینئرز کپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ ملک کے تمام صوبوں مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتا،مچل اسٹارک

سڈنی (آئی این پی)آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا حصہ ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے کے بارے میں آگاہ کیا۔ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن سکیورٹی کی یقین دہانی کے مزید پڑھیں

جمشید عمر کرکٹ ، فراز کی سنچری ، پاکستان کلب سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹرفائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے محمد حْسین کرکٹ کلب کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ کلب کے کپتان نے محمد حْسین کرکٹ کلب کو پہلے مزید پڑھیں