پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کسی کو کورونا ہو جائے تو ٹورنامنٹ بند نہیں کرنا چاہیے۔ محمد حفیظ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر ہمارا ساتھی کھلاڑی یا کوئی مثبت آجائے تو اسے الگ کردینا چاہیے ، ٹورنامنٹ منسوخ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بین ڈنک لا�ور قلندرز کے پاور �ٹنگ کوچ مقرر
لاہور قلندرز نے آسٹریلیا کے پاور ہٹر بین ڈنک کو پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے اپنا پاور ہٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔فرنچائز نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ترقی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ بین ڈنک چند میچوں میں فل سالٹ کی جگہ لے رہے ہیں اور وہ ہمارے پاور ہٹنگ مزید پڑھیں
 ٹیسٹ اننگز Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ زندگی کا موقع ملنے پر رب کا شکر گزار Û�وں، عابد علی
لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کا شکر گزار ہوں۔ پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی کرکٹ میں بتدریج واپسی کا سفر جاری ہے، انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور کے میڈیکل پینل کی زیرنگرانی نیشنل مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کے2بولرزٹاپ 10میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے 2بولرزٹاپ 10میں شامل ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی ٹاپ 10 بولرزمیں شامل ہیں۔ بولرز کی درجہ بندی میں پیٹ کمنز پہلے، روی چندرن ایشون دوسرے، کائیل جمیسن تیسرے، شاہین شاہ آفریدی چوتھے، کاگیسو مزید پڑھیں
مچل سٹارک کا دور� پاکستان کی تصدیق کرنے سے انکار
آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک نے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلین سکواڈ کا حصہ ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیااور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے کے بارے میں آگاہ کیا۔ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن سکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ، شاداب خان کی گرانڈ میں نماز پڑھنے کی تصویر وائرل
بگ بیش میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی گرانڈ میں نماز پڑھتے تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ بی بی ایل میں سڈنی سکسرز اور میلبورن رینیگیڈ کے میچ کے دوران شاداب خان نے گرانڈ میں ہی نماز پڑھی۔سوشل میڈیا پر شاداب خان کی نماز کی ادائیگی کی تصویر مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
لیگ اسپنر یاسر شاہ زیادتی میں معاونت کے الزام سے بری
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ریپ میں معاونت کے الزام سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے اُن کا نام مقدمے سے بھی خارج کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یاسر شاہ نے بتایا کہ اُن پر عائد کیے گئے ہراسانی کے الزامات غلط مزید پڑھیں
‘بگ تھری’ ہوا پرانا، کیا رمیز راجہ کرکٹ کا ‘بگ فور’ بنانے جا رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہر سال ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ان کی اس تجویز کا جہاں خیر مقدم کیا جا رہا ہے وہیں بعض حلقوں کا خیال ہے کہ ایسا ممکن مزید پڑھیں
بینک الحبیب رشید ڈی حبیب گالف ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بینک الحبیب کا 11واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ 8 ملین روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے ساتھ کل سے کراچی گولف کلب میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان گولف فیڈریشن کے کیلنڈر میں بینک الحبیب کی جانب سے سال 2000 سے منعقد کردہ یہ گولف ٹورنامنٹ انتہائی اہمیت کا حامل مانا مزید پڑھیں