کراچی: سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم نے ساحل پر گندگی پھیلانے والوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے ویڈیو اپلوڈ کی اور اس کے کیمشن میں لکھا کہ آپ سب لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ آپ پورا ملک تو صاف نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
وسیم اکرم کا ساحل پر گندگی پھیلانے والوں کے نام اہم پیغام
کراچی: سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم نے ساحل پر گندگی پھیلانے والوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے ویڈیو اپلوڈ کی اور اس کے کیمشن میں لکھا کہ آپ سب لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ آپ پورا ملک تو صاف نہیں مزید پڑھیں
مبینہ زیادتی کیس: یاسر شاہ بے گناہ قرار
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس میں قومی کرکٹر یاسرشاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد کرکٹر کا نام ایف آئی آر سے خارج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی ضمنی رپورٹ مزید پڑھیں
‘بگ تھری’ ہوا پرانا، کیا رمیز راجہ کرکٹ کا ‘بگ فور’ بنانے جا رہے ہیں؟

رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں پر مشتمل سیریز کے خواہش مند ہیں۔ ان کے بقول ہر سال ہونے والی اس سیریز سے بھاری آمدنی ہو گی جس سے آئی سی سی کے تمام رکن ملکوں کے بورڈز مستفید ہوں گے۔
سر سید یونیورسٹی اور سندھ اسپورٹس Ú©Û’ ØªØØª اسپورٹس گالا سیزن3 کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور سندھ اسپورٹس کے تعاون سے اسپورٹس گالا سیزن3 کا انعقاد کیا جا رہاہے جس میں بوائز کے 13 گیمز اور گرلز کے 9 گیمز شامل ہیں جن میں 1200 سے زیادہ طلباء اور طالبات حصہ لے گے۔ اسپورٹس گالا کا آغاز آج سے ہوگا اور مزید پڑھیں
قومی انڈر 13 ،16 کرکٹ ٹورنامنٹس 14جنوری سے شروع �وں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس14 جنوری جمعہ سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔ دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ45 اوورز پر مشتمل ہوگا۔ ملتان میں شیڈول یہ ٹورنامنٹ 14 سے 25 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں
بینک Ø§Ù„ØØ¨ÛŒØ¨ رشید ÚˆÛŒ ØØ¨ÛŒØ¨ گالÙ� ٹورنامنٹ کا آغاز Ú©Ù„ سے Û�وگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بینک الحبیب کا 11واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ 8 ملین روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے ساتھ کل سے کراچی گولف کلب میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان گولف فیڈریشن کے کیلنڈر میں بینک الحبیب کی جانب سے سال 2000 سے منعقد کردہ یہ گولف ٹورنامنٹ انتہائی اہمیت کا حامل مانا مزید پڑھیں
کھیل کے �روغ سے ش�ر کو مثالی بنائیں گے، باصرزیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تعلیم اور کھیل کے فروغ سے شہر کو مثالی بنائیں گے، یہ بات کراچی ریزیڈنسی کے روح رواں سیدباصر زیدی نے پی آئی ایچ اکیڈمی کراچی کو فرنیچر کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ ہم نے شہریوں کے شعور کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیلوں کے میدانوں کو ایک بار مزید پڑھیں
کورونا کے باعث انڈور �اکی ورلڈ کپ منسوخ
بلجیم(جسارت نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انڈور ہاکی ورلڈ کپ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث رواں سال فروری میں بلجیم میں ہونے والا انڈور ہاکی ورلڈ کپ منسوخ کردیا ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ بلجیم میں عالمی مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کی 4ملکی ٹی 20سیریز کرانے کی تجویز
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی سی رمیز راجا نے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کے لیے چار ملکی ٹی 20 سیریز کرانے کی تجویز پیش کر دی۔آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ اگلی آئی سی سی میٹنگ میں 4 ملکی ٹی 20سیریز کی تجویز پیش کروں گا جس میں پاکستان ، بھارت مزید پڑھیں